Mon, 28 Dec 2020 10:37:17
کسی دورمیں کرناٹک کے مسلمانوں کے مرکزی ادارے کی حیثیت رکھنے والے سنٹرل مسلم اسوسی ایشن آف کرناٹک کی 30رکنی مجلس عاملہ کے لئے انتخابات کروائے گئے۔ اس ادارے کے 6469لائف ممبرو ں میں سے صرف 767ممبران نے اس ادارے کی مجلس منتظمہ کو اگلے تین سال کی مدت کے لئے منتخب کیا۔
View more
Mon, 28 Dec 2020 10:30:49
ریاستی کانگریس یونٹ اورجے ڈی ایس پارٹی کے مابین ہورہی لفظی جھڑپ اب ایک اورموڑپرآگئی ہے۔ریاست میں جب کانگریس اورجے ڈی ایس پرمشتمل مخلوط حکومت برسراقتدارتھی اس وقت مخلوط حکومت کے وزیراعلیٰ ایچ ڈی کمارسوامی ذات پرمبنی سروے رپورٹ منظورنہ کرنے کی ہدایت دی تھی اس پرعمل نہ کرتے ہوئے رپورٹ منظورنہ کرنے کی کمارسوامی نے دھمکی دی تھی۔
View more
Mon, 28 Dec 2020 10:17:56
کورونا وائرس سے بچنے کے لئے ملک اوربیرون ممالک کی طرف سے جو ویکسین بنایا جا رہا ہے اس کے منظر عام پر آنے اور عوامی استعمال سے پہلے ہی اس کو لے کر ہمہ قسم کے تنازعات سامنے آرہے ہیں۔
View more
Sun, 27 Dec 2020 21:21:22
اتوارکے روزکانگریس کے سینئر لیڈر اشوک چوان نے کہا کہ شیوسینا متحدہ ترقی پسند اتحاد (یوپی اے) کا حصہ نہیں ہے اوردونوں جماعتوں کے مابین اتحاد مہاراشٹر تک ہی محدودہے۔
View more
Sun, 27 Dec 2020 21:16:26
لوک سبھامیں کانگریس کے لیڈرادھیر رنجن چودھری نے بہارکے وزیر اعلیٰ نتیش کمار کو بی جے پی کی ہارس ٹریڈنگ کی پالیسی سے اروناچل میں پیش آنے والے واقعات پرمتنبہ کیاہے۔
View more
Sun, 27 Dec 2020 21:09:41
بی جے پی نے شیوسینا کے ترجمان سامنامیں چھپنے والے سنجے راوت کے ایک مضمون میں، سوویت یونین آف انڈیا کی طرح ریاست کی تقسیم پر سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔
View more
Sun, 27 Dec 2020 21:06:22
رام چندر پرساد سنگھ (آر سی پی سنگھ)نے جنتا دل یونائیٹڈ (جے ڈی یو) کے نئے قومی صدر منتخب ہونے کے بعد میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے بی جے پی کے(اروناچل پردیش) واقعے کا اشارہ کیاہے۔
View more
Sun, 27 Dec 2020 21:00:55
پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے جنرل سکریٹری انیس احمد نے میڈیا کو جاری اپنے ایک بیان میں کہا کہ انفورسمنٹ ڈائرکٹریٹ (ای ڈی) تنظیم کے خلاف جھوٹا بیان دے کر عدالت کو گمراہ کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔
View more