Sat, 26 Dec 2020 11:09:17
وزیر خارجہ ایس جے شنکرنے جمعہ کے روزکہاہے کہ سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپئی کی سرد جنگ کے بعد کی دنیا کے بارے میں وسیع ترتفہیم ہے جس سے ہندوستان کو امریکہ کے ساتھ اپنے تعلقات کو دوبارہ قائم کرنے میں اورنیارشتہ شروع کرنے میں مددملی ہے۔
View more
Sat, 26 Dec 2020 11:06:20
عام آدمی پارٹی (آپ)کے دو ممبران پارلیمنٹ سنجے سنگھ اور بھگونت مان نے پارلیمنٹ کے سینٹرل ہال میں زرعی قوانین کے خلاف نعرے بازی کی۔
View more
Sat, 26 Dec 2020 11:01:49
صدر کل ہند مجلس تعمیرملت سید جلیل احمد ایڈوکیٹ نے کہاہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی حکومت نے اپنے دور میں اب تک جتنے بھی قوانین بنائے ہیں وہ بحیثیت مجموعی عوام کے عظیم تر مفادات کے خلاف ہیں‘ لیکن شاطرانہ جملہ بازی اور ہندو مسلم نفاق اور نفرت پیدا کرنے کی سازشوں کے ذریعہ وہ ملک کے سادہ لوح عوام کو چکمہ دینے میں کامیاب ثابت ہوئے ہیں
View more
Sat, 26 Dec 2020 10:57:15
حکمراں جے ڈی یو کو اروناچل پردیش میں ان کی اہم حلیف بی جے پی نے زبردست جھٹکا دیا ہے۔ ان کے 6ارکان کو اپنی پارٹی بی جے پی میں شامل کرلیا ہے۔ 60رکنی اروناچل اسمبلی میں جے ڈی یو اپوزیشن میں تھا۔2019 میں اروناچل اسمبلی کا انتخاب ہوا تھا جس میں بی جے پی کو 41اور جے ڈی یو کو 7سیٹیں حاصل ہوئی تھیں ، کانگریس کو 4سیٹیں ملی تھیں۔
View more
Sat, 26 Dec 2020 00:39:25
مرکزی بی جے پی حکومت مظلوموں کی آواز اٹھانے والی تنظیموں اور تحریکوں کے خلاف این آئی اے کا غلط استعمال کرنے اور مرکزی حکومت کے اشاروں پر سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (ایس ڈی پی آئی) کو نشانہ بنانے کا الزام لگاتے ہوئے ایس ڈی پی آئی کی جانب سے ریاست گیر سطح پر احتجاجی مظاہرے کئے گئے۔
View more
Fri, 25 Dec 2020 21:16:27
راجستھان میں سچن پائلٹ اور ان کے حامیوں کی طرف سے ہونے والی بغاوت اور باہمی اختلافات پر کانگریس پارٹی کے ریاستی انچارج اجے ماکن کی موجودگی میں وزیر اعلیٰ اشوک گہلوت کا بیان آج منظر عام پر آیا ہے۔
View more
Fri, 25 Dec 2020 21:13:12
اترپردیش حکومت نے مظفر نگر فسادات کے حوالے سے ایک اہم فیصلہ لیا ہے۔ سرکاری وکیل نے عدالت میں بی جے پی کے ممبران اسمبلی سریش رانا ، سنگیت سوم اور کپل دیو اگروال کے خلاف مقدمہ واپس لینے کی اپیل کی ہے۔
View more
Fri, 25 Dec 2020 21:07:47
بہار میں جنوری سے ستمبر تک 2406 قتل ،ستمبر تک عصمت دری کے 1106 واقعات اور اوسطا ہر روز 9 قتل اور 4 عصمت دری کے معاملے رونما ہوتے ہیں یہ اعداد و شمار ایس سی آر بی یعنی اسٹیٹ کرائم ریکارڈ بیورو کے ہیں۔
View more
Fri, 25 Dec 2020 20:51:26
جھارکھنڈ کے وزیر اعلی ، ہیمنت سورین نے حکومت کے ایک سال کی تکمیل پر 29 دسمبر کو منعقدہ ریاستی اور ضلعی سطح کی تقریبات کی تیاریوں کا جائزہ لیاہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy