Fri, 25 Dec 2020 20:35:35
وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعہ کے روز کسانوں اور حکومت کے درمیان جاری تینوں زرعی قوانین کے خلاف احتجاج کی آڑ میں سیاسی مفادات حاصل کرنے والے لوگوں کو ذمہ دار قرار دیا۔
View more
Fri, 25 Dec 2020 20:18:13
بی جے پی کے سینئر لیڈر اور مرکزی وزیر راج ناتھ سنگھ نے جمعہ کے دن کسانوں سے اپیل کی کہ وہ نئے زرعی قوانین کو ایک یا دو سال تک تجربات کے طور پر دیکھیں اور اگر وہ کسانوں کو فائدہ نہیں پہنچاتے ہیں تو حکومت ان میں ضروری ترمیم کرے گی۔
View more
Fri, 25 Dec 2020 20:07:41
کانگریس نے جمعہ کے روز کسانوں کے احتجاج کے پس منظر میں حزب اختلاف پر وزیر اعظم نریندر مودی کے حملے کا جواب دیتے ہوئے یہ دعوی کیا کہ مرکزی حکومت کسانوں کو’تھکا دو، بھگا دو‘ کی پالیسی پر کام کر رہی ہے۔
View more
Fri, 25 Dec 2020 19:39:54
وٹل شہر میں کانتھڈکا نامی مقام پر لوٹ کی ایک واردات پیش آئی ہے جہاں جمعہ کی نماز کے وقت لٹیرے زبردستی ایک گھر میں گھس گئے اور پھر گھر میں موجود اکیلی خاتون پر حملہ کرنے کے بعد وہاں الماری میں رکھے ہوئےسونے کے زیورات لے کر فرار ہوگئے۔
View more
Fri, 25 Dec 2020 19:35:46
بنگلورو کے کے جی ہلّی، ڈی جے ہلّی وغیرہ میں جو فساد ہوا تھا اس تعلق سے حکومت کی طرف سے این آئی آئی کا غلط استعمال کرتے ہوئے ایس ڈی پی آئی کے لیڈروں کی گرفتاری کے خلاف منگلورو کلاک ٹاور کے سامنے ایس ڈی پی آئی ضلع کمیٹی کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
View more
Fri, 25 Dec 2020 19:32:33
دو دن قبل ایئر پورٹ کی طرف جاتے وقت ایم ایل اے یوٹی قادر کی گاڑی کا پیچھا کرنے والے انیس پجاری (28سال)کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے جس کے بارے میں پتہ چلا ہے کہ وہ بولار کارہنے والا ہے اور بولار میں مہیلا کانگریس کارکن کا بیٹا ہے۔
View more
Thu, 24 Dec 2020 21:03:20
ا) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی کی سربراہی میں پارٹی کے ایک وفد نے جمعرات کو صدر رام ناتھ کووند سے ملاقات کی اور مرکزی زرعی قوانین کو واپس لینے کا مطالبہ کیا۔
View more