Thu, 24 Dec 2020 11:07:31
جنوبی ریلوے نے نو مہینے کے فرق کے بعد بدھ سے عام لوگوں کو چنئی مضافاتی علاقے ای ایم یو ٹرینوں میں سفر کرنے کی اجازت دے دی۔لوگ اب پہلے کی طرح یہ سفر کرسکیں گے۔
View more
Thu, 24 Dec 2020 10:59:45
حکومت سعودی عربیہ نے 10 دسمبرکے بعد سفرعمرہ کیلئے ویزے روک دئے ہیں - اس کے باوجود چند پرائیویٹ ٹورآپریٹرس نہ صرف سفرعمرہ کی بکنگ لے رہے ہیں بلکہ حج برائے 2021 کی بھی بکنگ کررہے ہیں جبکہ پرائیویٹ ٹور آپریٹرس کو حج ویزے جاری کرنے کے سلسلہ میں حکومت سعودیہ عربیہ نے ابھی کوئی واضح پالیسی جاری نہیں کی ہے اس لئے اس مرتبہ پرائیویٹ ٹور آپریٹرس کے ذریعہ سفر حج مشکوک نظر آتا ہے اس کے باوجود کئی ٹور آپریٹرس
View more
Thu, 24 Dec 2020 10:55:30
کرناٹک کے وزیر اعلیٰ بی ایس ایڈی یورپا کو منگل کے روز اس وقت شدید دھکا لگا جب کرناٹک ہائی کورٹ نے اراضی ڈی نوٹی فکیشن معاملہ میں ان کے خلاف 2007-08کے دوران درج نجی شکایت کو کالعدم قرار دینے سے انکار کردیا۔
View more
Thu, 24 Dec 2020 10:51:35
کووڈ19- کی نئی قسم کی روک تھام کے لئے احتیاطی اقدامات کرتے ہوئے ریاستی حکومت نے ریاست میں رات کے کرفیو کا اعلان تو کیا ہے لیکن اس میں حکومت خود سنجیدہ نہیں۔
View more
Wed, 23 Dec 2020 23:43:11
جموں و کشمیر ضلع پریشد انتخابات کے نتائج کے بعد بھارتیہ جنتا پارٹی اس انتخاب میں سب سے بڑی پارٹی بن کر ابھری ہے، جبکہ دوسری طرف گپکار اتحاد کو سب سے زیادہ نشستیں ملی ہیں۔
View more
Wed, 23 Dec 2020 23:40:01
چین کے ساتھ لائن آف ایکچولوئل کنٹرول (ایل اے سی) کی حفاظت کرنے والی ہند تبتی بارڈر پولیس (آئی ٹی بی پی) نے حکومت سے درخواست کی ہے کہ وہ اپنی فوج کو اندرونی سیکیورٹی ڈیوٹی پر مسلسل تعینات رکھے تاکہ اونچائی والے مقامات پر تعینات اس کے سپاہیوں کو کچھ راحت مل سکے،
View more
Wed, 23 Dec 2020 23:34:15
وزیر اعلی ممتا بنرجی نے بدھ کے روز قومی دارالحکومت کے سنگھو بارڈر پر مرکزی زرعی قوانین کے خلاف احتجاج کرنے والے کسانوں سے بات کی اور ان کی اس تحریک کی حمایت کا یقین دلایا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy