Wed, 23 Dec 2020 11:35:13
کرناٹک ہائی کورٹ نے ریاستی حکومت کے ان احکام پر حکم التواء صادر کردیا جس کے تحت وزراء اور منتخب نمائندوں کے خلاف 61 کیسس میں مقدمہ واپس لینے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔
View more
Wed, 23 Dec 2020 11:19:26
گرام پنچایت انتخابات کے پہلے مرحلے کے لئےضلع شمالی کینرا کے 5تعلقہ جات میں کل 22دسمبر کو جو پولنگ ہوئی اس کا مجموعی اوسط 74.77 فیصد رہا۔
View more
Wed, 23 Dec 2020 11:13:32
اتر پردیش کے ایٹہ ضلع سے ایک 21؍ سالہ لڑکی کے دہلی فرار ہوجانے اور اسلام قبول کرکے ایک مسلم لڑکے سے نکاح کرلینے کے ایک ماہ بعد پولیس میں درج کرائی گئی شکایت کی بنیاد پر یوپی پولیس نے لڑکے کے کے گھر کے 11؍ افراد کو ملزم بنا کر 6؍ کو گرفتار کرلیا ہے۔اتنہا ہی نہیں جو لوگ پولیس کی گرفت میں نہیں آسکے ان کے سروں پر 25۔25؍ ہزار روپے کے انعام کا اعلان کردیاگیاہے۔
View more
Wed, 23 Dec 2020 11:10:31
ایسے وقت میں جبکہ دہلی کی سرحدوں پر کسان خیمہ زن ہیں اور متنازع زرعی قوانین کے خلاف ان کا احتجاج منگل کو 27؍ ویں دن میں داخل ہوجائےگا، مرکزی حکومت نے جمعہ کو کسانوں کے کھاتوں میں ’’پردھام منتری کسان یوجنا‘‘ کے تحت 2؍ ہزار روپے کی ساتویں قسط ٹرانسفر کرنے کافیصلہ کیا ہے۔ اس کا اعلان خود وزیراعظم نریندر مودی نے مدھیہ پردیش کے کسانوں سے خطاب کے دوران کیاتھا۔
View more
Wed, 23 Dec 2020 11:06:52
انگریس کی سابق کونسلر عشرت جہاں جسے شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف مہم میں پیش پیش رہنے کے بعد دہلی فسادات کے کیس میں ماخوذ کرکے جیل میں دیاگیاہے،
View more
Wed, 23 Dec 2020 11:02:28
مہاراشٹر کے پونا شہر میں گزشتہ دنوں منعقدہ بی جے پی کے رکن اسمبلی کی شادی تقریب میں ایک جانب جہاں کورونا بیماری سے متعلق معاشرتی دوری بنائے رکھنے والی رہنمایانہ ہدایتوں کی دھجیاں اڑائی گئیں،
View more
Wed, 23 Dec 2020 10:56:42
ہلی کی سرحدوں پر کسانوں کی تحریک آج مسلسل 27 ویں روز بھی جاری ہے۔ دریں اثنا کسان لیڈران نے کہا ہے کہ بات چیت کے لئے مرکز کے خط پر فیصلہ بدھ کے روز لیا جائے گا۔
View more
Wed, 23 Dec 2020 10:50:22
زرعی قانون کے حوالے سے کسان تحریک جاری ہے۔ بل میں شریک معاہدہ کھیتی باڑی کی بات کی جارہی ہے۔ بازار ختم ہونے کے بعد براہ راست کھیتوں سے کسانوں کی فصل خریدنے کے نظام کو ختم کیا جارہا ہے۔
View more
Wed, 23 Dec 2020 00:24:39
تعلقہ کے 16 گرام پنچایتوں کے 672 ممبران کے لئے آج منگل کو انتخابات پرامن طور پر اختتام کو پہنچ گئے جس میں ابتدائی اطلاعات کے مطابق 74.42 فیصد پولنگ ریکارڈ کی گئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy