Fri, 18 Dec 2020 22:10:51
اگلے سال مغربی بنگال میں اسمبلی انتخابات ہونے والے ہیں۔ اس سے قبل وزیر اعلی اور ترنمول کانگریس کی سربراہ ممتا بنرجی کو ایک اور جھٹکالگا ہے۔
View more
Fri, 18 Dec 2020 22:04:26
جھارکھنڈ کی حکومت نے میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں اور نرسنگ اداروں میں دوبارہ کلاس شروع کرنے کے علاوہ 21 دسمبر سے 10 ویں اور 12 ویں کلاس کے طلباء کے لئے کنٹینمنٹ زون کے باہر اسکولوں کو دوبارہ کھولنے کی منظوری دے دی ہے
View more
Fri, 18 Dec 2020 22:00:46
بہار میں ایک 32 سالہ شخص کو پیٹ کر قتل کردیا گیا۔دارالحکومت پٹنہ کے قریب پیش آنے والے واقعہ میں متوفی پر بھینس چوری کرنے کی کوشش کرنے کا الزام تھا۔
View more
Fri, 18 Dec 2020 21:57:25
سپریم کورٹ نے جھارکھنڈ میں ہوئے راجیہ سبھا انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے امیدوار پردیپ سنتھالیا کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ جھارکھنڈ مکتی مورچہ کے اس وقت کے ایم ایل اے امیت مہتو کا ووٹ غیر قانونی قرار نہیں دے سکتے۔
View more
Fri, 18 Dec 2020 21:51:39
وزیر داخلہ امیت شاہ کے مغربی بنگال کے دورے سے پہلے بی جے پی نے ریاستی اسمبلی انتخابات کے لئے اپنی حکمت عملی کو حتمی شکل دے دی ہے۔
View more
Fri, 18 Dec 2020 21:44:52
اترپردیش کے ہاتھرس کیس میں دلت لڑکی کے ساتھ مبینہ اجتماعی عصمت دری اور تشدد کے معاملے میں چاروں ملزموں پر سی بی آئی نے اجتماعی زیادتی اور قتل کا الزام عائد کیا۔
View more
Fri, 18 Dec 2020 21:42:10
سپریم کورٹ نے آندھرا پردیش ہائی کورٹ کے اس فیصلے پر پابندی عائد کردی ہے جس میں ریاستی حکومت کو یہ معلومات کرنے مدد کرنے کے لئے کہا گیا تھا کہ ریاست میں آئینی بحران ہے یا نہیں۔
View more