Sun, 14 Mar 2021 13:18:53
ملک میں بڑھتے ہوئے کورونا وائرس کے کیسوں نے ریاستی حکومتوں کی تشویش میں اضافہ کردیا ہے- ہر طرف سے اقدامات کے باوجود بہت سی ریاستوں میں صورتحال قابو سے باہر ہو رہی ہے-
View more
Sun, 14 Mar 2021 13:11:14
دہلی این سی آر میں شامل غازی آباد میں ایک مسلم بچے کی محض اس لیے پٹائی کر دی گئی کیونکہ اس نے ایک مندر سے پانی پی لیا۔ اس واقعہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔
View more
Sun, 14 Mar 2021 13:08:18
سرکاری بینکوں کی نجکاری کے خلاف اور دیگر مطالبات کے تعلق سے بینکوں کے ملازم اور افسر15 اور 16 مارچ کو ہڑتال کریں گے -ہڑتال کی پکار آل انڈیا بینک ایمپلائز یونین نے دی ہے -
View more
Sun, 14 Mar 2021 13:04:45
اگر کوئی مسافر فلائٹ میں بیٹھ کر ماسک نہیں پہنتا یا بار بار اسے نکال دیتا ہے، اسے جہاز سے اتارا جاسکتا ہے- یہ انتباہ ڈائریکٹوریٹ جنرل ایوی ایشن نے دیا ہے-
View more
Sun, 14 Mar 2021 13:00:47
سعودی عرب نے 17مئی سے بین الاقوامی پروازیں بحال کرنے کا اعلان کیا ہے- اس سے پہلے حکومت کی جانب سے31مارچ کو تمام بین الاقوامی پروازیں بحال کرنے کا اعلان کیا گیا تھا-
View more
Sun, 14 Mar 2021 12:57:51
سری لنکا میں ایک بارپھر برقع اور اسلامی اسکول نشانے پر ہیں -سری لنکا کے وزیر برائے پبلک سکیورٹی کا کہنا ہے کہ حکومت برقعہ پہننے پر پابندی لگانے کے علاوہ ایک ہزار سے زائد دینی مدارس بھی بند کر ے گی-
View more
Sun, 14 Mar 2021 11:18:53
سیکس سی ڈی کے منظر عام پر آنے کے بعد وزارت سے مستعفی ہونے والے رمیش جارکی ہولی کی مشکلات کم ہونے کے بجائے مزید بڑھتی نظر آرہی ہے کیونکہ اب مبینہ طور پر متعلقہ سی ڈی میں نظر آنے والی جوان خاتون نے اپنی سی ڈی جاری کرتے ہوئے الزام لگایا ہے کہ اس کے ساتھ سیکس کی وڈیو سی ڈی خود رمیش جارکی ہولی نے ہی ریلیز کی ہے۔
View more
Sat, 13 Mar 2021 20:18:34
جالی پٹن پنچایت علاقے میں آبادی کے ساتھ ساتھ روازنہ نکلنے والے کچرے کی مقدار بھی بڑھتی جارہی ہے اور اس کچرے کی نکاسی کا مناسب انتظام کرنا پنچایت کے لئے بڑا دردِ سر بن گیا ہے۔ کچھ عرصہ پہلے کچرا نکاسی مرکز تعمیر کرنے کے لئے سرکار کی طرف سے وینکٹاپور سروے نمبر 87A میں ایک ایکڑ20 گُنٹہ جنگلاتی زمین منظور کی گئی تھی۔ اس کے علاوہ 4.58 کروڑ روپے بجٹ بھی منظور ہوگیا تھا۔ لیکن متعلقہ مقام کے رہائشی افراد
View more
Sat, 13 Mar 2021 12:57:55
کورونا کی دوسری لہر نے ساحلی اضلاع میں دستک دی ہے جس کے بعد جنوبی کینرا، اڈپی اور شمالی کینرا جیسے میں مہاراشٹرا ار کیرالہ سے آنے والے مسافروں کے پیش نظرسخت چوکسی برتی جارہی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy