Thu, 11 Mar 2021 13:53:22
ال 2010 - 2011 گولڈن جوبلی دیہی خود روزگار منصوبے کے تحت کوآپریٹیو سوسائیٹیوں کو اپنے پروڈکٹس فروخت کرنے کی سہولت فراہم کرنے کے مقصد سے ماولّی - ۱ گرام پنچایت (مرڈیشور) حدود میں دکانیں تیار کی گئی ہیں۔ لہٰذا حکومت کے شرائط و ضوابط کے تحت سرگرم رہنے والی سنجیونی اوکوٹا یا کوآپریٹیو سوسائٹی والوں کو یہ دکانیں فراہم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
View more
Thu, 11 Mar 2021 13:50:17
یلاپور کے اودیم نگر میں کنویں میں گرنے کی وجہ سے ایک ڈیڑھ سالہ بچی کی موت واقع ہوگئی۔ مہلوک بچی کا نام خوشی سیدّی بتایا گیا ہے۔
View more
Thu, 11 Mar 2021 13:40:41
انکولہ تعلقہ کے ہارواڈ گھاٹ پر بائک اور بس کی ٹکر میں دیپیش نامی بائک سوار ہلاک ہوگیا۔ جبکہ سداپور میں پیش آئے حادثہ میں سہانا نامی طالبہ نے دم توڑ دیا۔
View more
Thu, 11 Mar 2021 13:07:31
ایک خاتون ریسرچ اسکالر نے سائبر پولیس اسٹیشن میں شکایت درج کروائی ہے کہ اُسے اچاریہ ناگ راج یونیورسٹی کے پروفیسر ڈاکٹر کوندور سدھیر کمار کی طرف سے بار بارٹیلی فون کرکے ہراساں کیا جارہا ہے اور پروفیسر نے اس کی تصویروں کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرکے ان بگاڑی ہوئی تصویروں کو سوشیل میڈیا پر اَپ لوڈ کیا ہے۔
View more
Thu, 11 Mar 2021 12:33:14
مجلس ملیہ نوائط کالونی بھٹکل کے صدر کے طور پر دبئی کے معروف تاجر اور کورونا وارئیر کے طور پر سامنے آنے والے سماجی کارکن جناب عتیق الرحمن مُنیری کا انتخاب عمل میں آیا ہے جبکہ مولوی شعور کولا جنرل سکریٹری کے طور پر منتخب ہوگئے ہیں۔
View more
Thu, 11 Mar 2021 11:11:22
چھتیس گڑھ ، جھارکھنڈ ، مدھیہ پردیش ، راجستھان اور اتر پردیش میں شہری جھگی آبادیوں میں رہنے والے آدھے خاندان ہی ایل پی جی کا استعمال کرتے ہیں۔ توانائی ، ماحولیات اور پانی (سی ای ای ڈبلیو) کونسل کی جانب سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں اس کا دعوی کیا گیا ہے۔
View more
Thu, 11 Mar 2021 11:06:31
بہار اسمبلی میں کل شراب بندی اور کھگڑیا ضلع میں مٹی دھسنے سے چھ مزدوروں کی ہوئی موت کے معاملے پر اپوزیشن کے اراکین نے جم کر ہنگامہ کیا ۔
View more
Thu, 11 Mar 2021 10:46:46
مغربی بنگال کے نندی گرام میں انتخابی تشہیر کے دوران زخمی ہونے کے بعد وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کو علاج کے لیے کولکاتا کے اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔
View more
Thu, 11 Mar 2021 10:42:56
مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ اور ترنمول کانگریس (ٹی ایم سی) کی سربراہ ممتا بنرجی بدھ کے روز انتخابی تشہیر کے دوران بائیں پیر میں چوٹ لگنے کی وجہ سے زخمی ہو گئیں جس کے بعد انہیں کولکاتا کے ایس ایس کے ایم اسپتال میں داخل کروایا گیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy