Thu, 11 Mar 2021 09:37:47
کر ناٹک بھر میں سیاسی ہلچل کا سبب بننے والی رمیش جارکی ہولی کی مبینہ سیکس سی ڈی کی تیاری کے پیچھے سازش کے الزامات کی ریاستی حکومت نے جانچ کروانے کا فیصلہ کیا ہے اوراس کے لئے ایک خصوصی تحقیقاتی ٹیم قائم کرنے کے احکامات بھی صاد ر کر دئے گئے ہیں۔ یہ اعلان وزیر داخلہ بسوراج بومئی نے کیا۔
View more
Thu, 11 Mar 2021 09:16:52
چہارشنبہ کے روز ہریانہ قانون ساز اسمبلی کے بجٹ اجلاس میں ایوان کی کارروائی کے دوران کانگریس کی جانب سے پیش کی گئی منوہر حکومت کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک ناکام ہوگئی ہے-
View more
Thu, 11 Mar 2021 09:10:38
رواں ماہ بینک ایک ساتھ چار دن تک بند رہیں گے - ایک طرف جہاں بینکوں کی نجکاری کے خلاف ملازمین ہڑتال پر جانے والے ہیں، وہیں دوسری طرف اس مہینے کئی چھٹیاں بھی آ رہی ہیں -
View more
Thu, 11 Mar 2021 09:04:23
مغربی بنگال کی سیاست میں آج اس وقت گھمسان تیز ہوگیا جب ترنمول کانگریس کی سربراہ اور ریاست کی وزیراعلیٰ ممتابنرجی نندی گرام میں اپنی گاڑی میں سوارہوتے وقت گرگئیں اور ان کے پاؤں میں زبردست چوٹ آئی،جس کے فوری بعد انہیں کولکاتہ کے اسپتال میں داخل کیا گیا۔
View more
Thu, 11 Mar 2021 08:56:14
مرکزی حکومت کے زرعی قوانین کی مخالفت کرنے والی کسان یونینوں کی تحریک میں شدت پیداہوتی جارہی ہے -انہوں نے26 مارچ کو مکمل بھارت بند کا اعلان کرکے ایک بارپھر حکومت کو سکتے میں ڈال دیا ہے -
View more
Wed, 10 Mar 2021 23:49:40
ہوناور تعلقہ کے شراوتی بریج پر دو موٹر بائک کے درمیان ہوئی تیز رفتار ٹکر سے ایک موٹر بائک پر سوار شخص موقع پر ہی ہلاک ہوگیا جس کی شناخت بھٹکل تعلقہ کے شرالی چتراپور کے رہنے والے پرکاش ناگپّا شٹی (50) کی حیثیت سے کی گئی ہے۔
View more
Wed, 10 Mar 2021 23:35:38
دہلی پولیس نے 26 جنوری کو لال قلعہ پر ہونے والے تشدد کے سلسلہ میں مزید دو افراد کو گرفتار کیا ہے، گرفتار شدگان میں سے ایک ہندوستانی نژاد برمنگھم کا رہائشی ڈچ شہری (نیدرلینڈ کا شہری) بھی شامل ہے۔
View more
Wed, 10 Mar 2021 23:32:53
ہریانہ اسمبلی میں کانگریس کی طرف سے بی جے پی-جے جے پی حکومت کے خلاف لائے گئے تحریک عدم اعتماد پر بحث کے دوران زبردست ہنگامہ ہوا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy