Fri, 12 Mar 2021 11:38:25
’فریڈم ہاؤس‘کے بعد ’وی ڈیموکریسی‘نامی تنظیم کی جاری کردہ ایک رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے کانگریس کے لیڈر راہل گاندھی نے جمعرات کے روزکہاہے کہ ہندوستان اب ایک جمہوری ملک نہیں رہا۔ ایک خبر کی اسکرین شاٹ شیئرکرتے ہوئے انہوں نے ٹویٹ کیاہے کہ ہندوستان اب ایک جمہوری ملک نہیں ہے۔
View more
Fri, 12 Mar 2021 11:32:38
ترنمول کانگریس نے الیکشن کمیشن سے اس واقعے کی آزادانہ جانچ کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ' اس حملے کی آزادانہ جانچ ہونی چاہیے
View more
Fri, 12 Mar 2021 00:11:40
مہاراشٹر میں کورونا کے معاملوں میں لگاتار اضافہ ہونے کے پیش نظر ریاستی حکومت نے ناگپور شہر میں مکمل لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
View more
Fri, 12 Mar 2021 00:03:30
گرمائی دارلحکومت سری نگر کے نواب بازار علاقے میں جمعرات کی علی الصبح آگ کی ایک بھیانک واردات میں 6 رہائشی مکان خاکستر ہوگئے۔
View more
Thu, 11 Mar 2021 23:57:41
برازیل میں گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا وائرس کا قہر دیکھنے کو ملا ہے۔ اس دوران ملک میں 2286 لوگوں کی موت ہونے کی اطلاع موصول ہو رہی ہے جس سے ملک میں مہلک وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 2 لاکھ 70 ہزار 656 ہو گئی ہے۔
View more
Thu, 11 Mar 2021 23:54:22
اتراکھنڈ ہائی کورٹ نے ایک عجیب و غریب معاملے میں سخت موقف اختیار کرتے ہوئے عدالت کا وقت ضائع کرنے پر درخواست گزار کے خلاف پچاس ہزار روپے جرمانہ عائد کیا اور صرف یہی نہیں، بلکہ درخواست گزار کو یہ رقم دو ہفتے کے اندر ایڈوکیٹ ویلفیئر فنڈ میں جمع کروانے کی ہدایت بھی دی۔
View more
Thu, 11 Mar 2021 23:52:03
پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی پر انتخابی تشہیر کے دوران ہونے والے مبینہ حملے پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے یہ بات روشن ہوجاتی ہے کہ ملک پر کس حد تک نفرت کا غلبہ ہے۔
View more
Thu, 11 Mar 2021 23:48:54
کورونا کے یپش نظر نافذ کیے گیے لاک ڈاؤن کے شروعاتی تین مہینوں کے دوران ملک بھر کے شہری علاقوں میں اس کے سابقہ سال 2019 کے مقابلہ بے روزگاری کی شرح دوگنی ہو گئی۔
View more
Thu, 11 Mar 2021 23:45:27
اتر پردیش کے لکھنؤ میں حیران کرنے والا ایک واقعہ سامنے آیا ہے جس میں ایک نوجوان نے مبینہ طور پر خاتون آئی پی ایس پر زندگی برباد کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے خودکشی کر لی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy