Tue, 16 Mar 2021 10:57:02
اشیائے خورونوش، ایندھن اور بجلی کی قیمتوں میں بے تحاشہ ٖاضافے کی وجہ سے فروری میں ہول سیل افراط زر مسلسل دوسرے مہینے اضافہ کے بعد گذشتہ 27 ماہ میں اپنی بلند ترین سطح پر آگیا-
View more
Tue, 16 Mar 2021 10:44:44
کرناٹک میں فجر کی اذان لاؤڈ اسپیکر کے بغیر دینی ہوگی ریاستی وقف بورڈ نے جاری کیا سرکلر، صوتی آلودگی کے طے شدہ پیمانو ں کی تکمیل کرنے کا حکم
View more
Tue, 16 Mar 2021 10:04:22
ادارہ ادب اسلامی بھٹکل کی طرف سے مشہور شاعر جناب مظہر محی الدین کی رحلت پر ایک تعزیتی نشست منعقد کی گئی۔ جس میں مرحوم کی خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے انہیں خراج عقیدت پیش کی گئی۔
View more
Mon, 15 Mar 2021 12:39:15
مدینہ ویلفئیر سوسائٹی کی جانب سے منعقد ہونے والے ٹی 10 بلاسٹ کرکٹ ٹورنامنٹ میں کل بھٹکل کی اسداللہ ٹیم نے این ایس اے منکی شکست دے کر ٹرافی پر قبضہ کیا۔
View more
Mon, 15 Mar 2021 11:19:14
ترنمول کانگریس کی سربراہ اور مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے اتوار کے سہ پہر کو وہیل چیئر پر 5 کلومیٹر لمبا روڈ شو کیا-
View more
Sun, 14 Mar 2021 20:26:46
بھٹکل تعلقہ کے شیرالی گرام پنچایت علاقے میں پیش آئے ہوئے واقعہ میں ایک بھکارن نے بڑی چالاکی سے گھر کی ساس اور بہو کو وسوسے میں مبتلا کیا اور سونے کے زیورات اڑا لے جانے میں کامیاب ہوگئی۔
View more