Wed, 17 Mar 2021 13:06:54
وزیر اعظم نریندر مودی کے چیف ایڈوائزر یعنی مشیر پردیپ کمار سنہا نے اپنے عہدہ سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ میڈیا ذرائع سے موصول ہو رہی خبروں کے مطابق منگل کے روز یہ خبر سامنے آئی کہ پی کے سنہا نے چیف ایڈوائزر کے عہدہ سے استعفیٰ دے دیا ہے، حالانکہ انھوں نے یہ استعفیٰ کب دیا، اس بارے میں مصدقہ طور پر کچھ سامنے نہیں آیا ہے۔
View more
Wed, 17 Mar 2021 13:04:30
اسمبلی انتخابات کے پیش نظر مغربی بنگال کی سیاست میں لگاتار ہلچل نظر آ رہی ہے اور وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی بھی زخمی ہونے کے بعد دوبارہ فعال ہو گئی ہیں۔
View more
Wed, 17 Mar 2021 12:43:06
ریاست کرناٹک کے ایک لوک سبھا حلقہ اور دو اسمبلی حلقوں میں ضمنی انتخابات کا آج اعلان کردیاگیا۔ ان تینوں حلقوں میں 17؍اپریل کو پولنگ ہوگی اور2؍مئی کو نتائج کا اعلان کیا جائے گا۔
View more
Wed, 17 Mar 2021 12:33:19
کانگریس کے ٹکٹ پر الیکشن جیتنے کے بعد کانگریس جے ڈی ایس مخلوط حکومت گرانے والے باغیوں میں شامل شیورام ہیبار کی وجہ سے ضلع شمالی کینرا میں کانگریس کو بڑا خسارہ ہوا تھا۔ حالت یہ ہوگئی تھی کہ کانگریس کے بہت سے مقامی لیڈر پارٹی چھوڑ کر ہیبار کے ساتھ چلے گئے تھے اور بعض مقامات پر کانگریس کا جھڈا اٹھانے والا بھی کوئی نہیں تھا۔
View more
Wed, 17 Mar 2021 12:18:53
کمٹہ تعلقہ کے اینّے مڈی گاوں میں ہلّیر ذات سے تعلق رکھنے والے 12 گھرانوں کو اس لئے سماجی بائیکاٹ کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے کیونکہ انہوں نے گاوں کے دوسرے لوگوں کی بات نہیں مانی تھی۔
View more
Wed, 17 Mar 2021 12:13:33
کارکلا تعلقہ کے نیٹّے میں ہندو جاگرن ویدیکے کے کارکن انیل پجاری پر گھر گھس کر تلوار سے حملہ کرن کے معاملے میں دیہی پولیس اسٹیشن کے افسران نے بجرنگ دل سے تعلق رکھنے والے 3 ملزمین کو گرفتار کر لیا ہے۔
View more
Wed, 17 Mar 2021 12:05:58
حکومت سری لنکا برقعہ پر امتناع میں عجلت نہیں کرے گی ۔ یہ فیصلہ اتفاق رائے کے بعد ہوگا۔ ایک سینئر وزیر نے منگل کے دن یہ بات کہی ۔
View more
Wed, 17 Mar 2021 11:16:24
انسپکٹر جنرل پولیس نارتھ نا کی ریڈی آئی پی ایس نے واضح کیا کہ بھینسہ کے فرقہ وارانہ تشدد میں ہندو واہنی کے سرگرم کارکن ملوث ہیں اور اس تنظیم کے کارکنوں نے ہی یہ پورا عمل شروع کیا اور ختم کیا ہے۔
View more
Wed, 17 Mar 2021 11:04:13
"ایسینشیل آف میڈیکل مائکروبیولوجی” نامی کتاب کے مصنفین نے معذرت کی اور اپنی کتاب میں چھپی ہوئی کورونا کے پھیلاؤ کے ساتھ تبلیغی جماعت کے کردار میں تبدیلی کی یقین دہانی کرائی۔ مذکورہ کتاب ایم بی بی ایس کے نصاب کے دوسرے سال کی حوالہ جاتی کتاب ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy