Fri, 19 Mar 2021 20:35:44
پنجاب میں کورونا کے بڑھتے معاملوں کے پیش نظر تمام اسکول اور کالجوں کو 31 مارچ تک بند رکھنے کا حکم صادر کیا گیا ہے اور کالج امتحانات کو بھی مؤخر کر دیا گیا ہے۔
View more
Fri, 19 Mar 2021 20:14:51
مینگلور انٹرنیشنل ائرپورٹ پر جمعہ کو کسٹم حکام نے ایک مسافر کے پاس سے 13,16,238 روپیہ مالیت کا سونا برآمد کرتے ہوئے اپنی تحویل میں لے لیا ہے۔
View more
Fri, 19 Mar 2021 19:33:15
شہر کے مضافاتی علاقہ بجال کے رہنے والے عبدالقادر کے 12سالہ فرزند مبشر کو بخار اور شدید کھانسی کی وجہ سے جب علاج کے لئے مینگلور کنکن ناڈی ہاسپٹل میں لایا گیا اور اس کے سینے کا ایکسرے نکالا گیا تو ڈاکٹر اور اس کے لڑکے کے پھیپھڑے کے اندر نوٹس بورڈ پر کاغذ چپکانے کے لئے استعمال کیا جانے والا ' پُش پِن' دیکھ کر ڈاکٹر سمیت والدین بھی حیران رہ گئے۔
View more
Fri, 19 Mar 2021 19:27:35
کرناٹکا فِش ڈیولپمنٹ کارپوریشن (کے ایف ڈی سی) 'متسیا بندھو' نامی ادارے کے اشتراک سے ریل میں سفر کرنے والوں کے لئے 'مچھلی کے چِپس' فراہم کرنے کا منصوبہ بنایا گیا ہے۔
View more
Fri, 19 Mar 2021 19:17:59
شہر کے مضافات تھوکوٹو اولاپیٹے میں واقع ایک گھر میں چوری کی واردات پیش آئی جس میں گھر والے بے خبر سوتے رہ گئے اور چوروں نے سونے کے زیورات اور نقدی پر ہاتھ صاف کرکے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔
View more
Thu, 18 Mar 2021 20:42:15
زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کا مظاہرہ جاری ہے اور مرکز کی مودی حکومت کے ساتھ ساتھ مختلف ریاستوں میں حکمراں بی جے پی کے تئیں بھی ان کی ناراضگی دن بہ دن بڑھتی جا رہی ہے۔
View more
Thu, 18 Mar 2021 20:37:29
جن 4 ریاستوں اور ایک مرکز کے زیر انتظام خطہ میں اسمبلی انتخابات کی تاریخوں کا اعلان ہوا ہے، ان میں تمل ناڈو بھی شامل ہے جہاں 6 اپریل کو ایک مرحلہ میں ووٹنگ کا عمل مکمل ہوگا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy