Sat, 20 Mar 2021 19:36:26
سماج وادی پارٹی (ایس پی) کے سینئر لیڈر اور رکن پارلیمان محمد اعظم خان کی حمایت میں رامپور سے 12 مارچ سے شروع ہوا ایس پی کا سائیکل مارچ ہفتہ کو لکھنؤ میں اختتام پذیر ہو گیا۔
View more
Sat, 20 Mar 2021 19:32:47
کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے بے روزگاری اور مہنگائی کو لے کر ایک بار پھر مرکز کی مودی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
View more
Sat, 20 Mar 2021 18:40:21
اُردو ادب کی مایہ ناز شخصیت اور عالمی شہرت یافتہ شاعر و ماہر تعلیم ڈاکٹر نواز دیوبندی کی دبئی آمد پر ادب اور شاعری میں خصوصی لگاو رکھنے والے بھٹکل مسلم جماعت کے سابق جنرل سکریٹری جناب رحمت اللہ راہی نے اپنی رہائش گاہ پر ایک شعری نشست کا اہتمام کیا جس میں بھٹکل کے ذمہ داران اور شعر و شاعری میں دلچسپی رکھنے والے ادب نواز حضرات نے شرکت کرتے ہوئے پروگرام کو نہایت کامیاب بنایا۔
View more
Sat, 20 Mar 2021 12:55:51
ڈپٹی کمشنر مولئی موگیلن کے بیان کے مطابق کورونا کی دوسری لہر میں تیزی آجانے کے بعد ضلع شمالی کینرا میں احتیاطی تدابیر مزید سخت کر دئے گئے ہیں، جس کے تحت مختلف مقامات پرازسر نو چیک پوسٹس قائم کیے گئے ہیں ۔
View more
Sat, 20 Mar 2021 12:51:18
سب انسپکٹر بھرت کمار (لاء اینڈ آرڈر) کا تبادلہ بھٹکل ٹاون پولیس اسٹیشن سے دیہی پولیس اسٹیشن میں کیے جانے کے بعد ان کی جگہ پر چکمگلورو سے تعلق رکھنے والی سوما بی کو تعینات کیا گیا ہے۔
View more
Sat, 20 Mar 2021 12:31:20
ایسا لگتا ہے کہ ہندوتوا اور سری رام سینا کارکنان کے مسئلہ پر اکثر بی جے پی کے خلاف گرجنے والے سری رام سینا کے صدر پرمود متالک کے منھ پر اب تالا لگ گیا ہے اور بیلگاوی سے اسمبلی ٹکٹ ملنے کی آس میں انہوں نے خاموشی اختیار کر لی ہے۔
View more
Sat, 20 Mar 2021 12:24:03
ملک میں پیٹرول ، ڈیزل ، رسوئی گیس اور شیائے ضروریہ کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے خلاف بلاک کانگریس نے بیل گاڑی میں بائک اور سر پر رسوئی گیس سلینڈر لاد کر انوکھے انداز میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔
View more
Sat, 20 Mar 2021 11:53:41
کاروار سے مینگلور اور مینگلور سے کاروار کے لئے نئی والوو بس سروس کا آج سنیچر سے آغاز ہوگیا۔ یہ بس صبح 6:45 بجے کاروار سے نکلے گی اور بھٹکل میں 9:30 بجے پہنچے گی، دو منٹ رک کر یہ بس مینگلور کے لئے روانہ ہوگی اور 11:45 بجے مینگلور پہنچ جائے گی۔
View more
Sat, 20 Mar 2021 10:54:30
آر ایس ایس نے جمعہ کے روز اپنا رپورٹ پیش کرتے ہوئے اس بات کا دعویٰ کیا ہے کہ ’ملک مخالف‘ اور ’غیر سماجی‘ طاقتیں مرکز کے تین نئے زرعی قوانین کے خلاف جاری کسانوں کی تحریک کا حل تلاش کرنے کی کوششوں کو ناکام بنانے میں سرگرم ہیں اور یہی طاقتیں ان کے احتجاج کو بڑھاوا دے رہی ہیں۔ آر ایس ایس نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ کسی بھی مظاہرہ کا بہت طویل عرصہ تک جاری رہنا کسی کے بھی مفاد میں نہیں ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy