Mon, 22 Mar 2021 12:18:09
کانگریس نے کہا ہے کہ ملک کورونا کی دوسری لہر کی زد میں ہے اور حکومت اس کو روکنے میں ناکام رہی ہے اس لئے وبا کو کنٹرول کرنے کیلئے قومی پالیسی کے تحت کام کرنے کی ضرورت ہے -
View more
Mon, 22 Mar 2021 12:12:14
دہلی اور مہاراشٹرا سمیت ملک کی8 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں کورونا انفیکشن کے کیسوں میں اضافے نے حکومتوں کی نیندیں اڑادی ہیں - مہاراشٹرا، کیرلا اور پنجاب میں کوروناکے معاملے بڑھتے جارہے ہیں - گزشتہ 3 دن میں ایک لاکھ سے زیادہ کورونا سے متاثرہ مریض پائے گئے،بڑھتے ہوئے کیسوں کے پیش نظر ریاستی حکومتوں نے سخت اقدامات کئے ہیں -
View more
Mon, 22 Mar 2021 11:42:48
بنگلورو میں موجود 25میں سے 9 ملبوسات کے کارخانہ گزشتہ سال کے دوران بند ہو چکے ہیں اوران میں کام کرنے والے مزدوربے روزگار ہو چکے ہیں، جبکہ دیگرکارخانوں میں بھی کام نہ ہونے کے سبب مزدوروں سے جبراً استعفیٰ لیا جا رہا ہے۔
View more
Mon, 22 Mar 2021 11:37:17
وجئے پو ر کے بی جے پی رکن اسمبلی بسونا گوڑا پاٹل یتنال نے سابق وزیر رمیش جارکی ہولی کی مبینہ سیکس سی ڈی کے بارے میں ایک تازہ انکشاف کیا ہے کہ اس سی ڈی کو وزیر اعلیٰ بی ایس ایڈی یورپا نے فاش کروایا ہے، تاکہ آبی وسائل کے اہم قلمدان پر وہ قابض ہو سکیں۔
View more
Mon, 22 Mar 2021 11:30:09
ریاستی وزیر برائے محصولات آراشوک نے بتایا کہ بیلگاوی میں شیو سینا کارکنوں کی غنڈہ گردی بڑھ رہی ہے، اس پرجلد ہی قابو پایا جائے گا۔ یہاں ایر پورٹ میں اخباری نمائندوں سے بات کرتے ہوئے اشوک نے اس خیال کا اظہار کیا۔
View more
Mon, 22 Mar 2021 11:19:29
وزیر اعلیٰ بی ایس ایڈی یورپا نے کہا ہے کہ کرناٹک میں کورونا وائرس کی صورتحال میں اگر بگاڑ کا سلسلہ جاری رہا تو ممکن ہے کہ اسکولوں اور کالجوں کو بند کرنے کے احکامات صادر کردئیے جائیں۔
View more
Mon, 22 Mar 2021 11:13:31
کسان لیڈر راکیش ٹکیت کی قیادت میں بھارتیہ کسان یونین اور کرناٹکا راجیہ رعیت سنگھا کی طرف سے مرکزی حکومت کے منظور کردہ تین زرعی قوانین کے خلاف تحریک شہر بنگلور تک پہنچ چکی ہے۔
View more
Mon, 22 Mar 2021 11:04:34
کرناٹک کے وزیر صحت ڈاکٹر سدھارکر نے ریاست کے عوام کو متنبہ کیا ہے کہ وہ کورونا وائرس سے بچنے کیلئے پوری طرح احتیاط برتیں کیونکہ ریاست میں کووڈ کی دوسری لہر میں شدت آرہی ہے-
View more
Sun, 21 Mar 2021 22:42:33
مدھیہ پردیش کے سینئر کانگریس کے رہنما اور سابق رکن پارلیمنٹ سورج بھان سولنکی کا حرکت قلب کے بند ہونے سے انتقال ہو گیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy