Wed, 24 Mar 2021 11:24:05
ہائی کورٹ نے ریاست میں مختلف ریلیوں، احتجاج اور تقاریب کے دوران کووِڈ ضوابط کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف فوجداری مقدمہ درج نہ کرنے پر ریاستی حکومت کو لتاڑا ہے۔
View more
Wed, 24 Mar 2021 11:12:04
سابق وزیر رمیش جارکی ہولی کی سیکس سی ڈی معاملہ کی جانچ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کی قیادت میں کروانے کا مطالبہ کرتے ہوئے ریاستی اسمبلی میں کانگریس نے آج بھی ریاستی حکومت کو آڑے ہاتھوں لیا۔
View more
Tue, 23 Mar 2021 21:17:33
کاروار: تعلقہ پنچایت کی تازہ حلقہ بندی کے لئے ریاستی الیکشن کمیشن کی ہدایات سے پیدا ہوئی الجھن ۔ ڈانڈیلی کی 10 ہزار آبادی کے لئے 11 سیٹیں ۔ بھٹکل کی 1 لاکھ آبادی کے لئے 9 سیٹیں !
View more
Tue, 23 Mar 2021 21:10:29
ضلع سپرنٹنڈنٹ آف پولیس نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ پولیس نے کاروار شہر کے علاوہ ریاست کے دوسرے علاقوں میں نیشنل ہائی وے پر مسافروں کو لوٹنے کے، ہفتہ واری بازار، تہوار اور عوامی مقامات پربھیڑ بھاڑ سے فائدہ اٹھا کر ڈکیتی اور چوری کی وارداتیں انجام دینے والی ایک 7 رکنی ٹولی کا پردہ فاش کرتے ہوئے ایک چور کو گرفتار کرلیا ہے۔
View more
Tue, 23 Mar 2021 13:10:09
مدھیہ پردیش کے ضلع گوالیار کی پرانی چھاؤنی تھانہ حلقے میں آج صبح بس اور آٹو کے درمیان ہوئی زبردست ٹکر میں 13 افراد کی موت ہو گئی۔ بتایا جا رہا ہے کہ آٹو میں صلاحیت سے زیادہ سواریاں بیٹھائی گئی تھیں اور ڈرائیور سمیت تمام 13 افراد کی موت ہو گئی۔
View more
Tue, 23 Mar 2021 13:05:46
سعودی عرب نے یمن میں جاری جنگ، بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ قانونی حکومت اور ایران کے حمایت یافتہ حوثی شیعہ باغیوں کے درمیان بحران کے خاتمے کے لیے ایک نیا امن منصوبہ پیش کیا ہے۔
View more
Tue, 23 Mar 2021 13:02:29
امریکی ریاست کولوراڈو کے شہر بولڈر میں نامعلوم شخص کے ذریعے کی گئی فائرنگ کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک ہو گئے۔ ہلاک شدگان میں ایک پولیس افسر بھی شامل ہے۔ فائرنگ کا یہ واقعہ ایک سپر مارکیٹ میں پیش آیا۔ پولیس نے ایک مشتبہ شخص کو حراست میں لے لیا ہے۔
View more
Tue, 23 Mar 2021 12:58:39
اتر پردیش حکومت نے کورونا وائرس کے معاملوں میں اضافے کے سبب آٹھویں جماعت تک کے اسکولوں کو 24 سے 31 مارچ تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس کے علاوہ ان تمام تعلیمی اداروں کو بھی بند کرنے کا حکم دیا گیا ہے جہاں امتحانات نہیں ہو رہے ہیں۔ ریاست کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کی جانب سے کورونا کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے طلب کی جانے والی میٹنگ کے بعد یہ فیصلہ دیر رات لیا گیا۔
View more
Tue, 23 Mar 2021 12:54:14
اداکار سے لیڈر بنے مکل نیدھی میّم (ایم این ایم) کے سربراہ کمل ہاسن نے مرکزی ایجنسیوں کے ذریعہ انھیں دھمکی دیے جانے کا الزام عائد کیا ہے۔ کمل ہاسن نے کہا کہ ایجنسیاں ان کو چھاپہ ماری کی دھمکیاں دے رہی ہیں، لیکن وہ چھاپہ ماری سے نہیں ڈرتے۔ ایم این ایم سربراہ کا کہنا ہے کہ مرکزی ایجنسیاح چھاپے ماریں بھی تو انھیں ان کے گھر سے کچھ بھی نہیں ملے گا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy