Fri, 26 Mar 2021 17:21:28
بزرگ شہریوں کو پوسٹ کے ذریعہ اپنے حق رائے دہی کا استعمال کرنے کی سہولت دینے مرکزی حکومت اور الیکشن کمیشن کو ہدایت دینے کی درخواست کرتے ہوئے کرناٹک ہائی کورٹ میں داخل عرضی کو کورٹ نے مسترد کردیا۔
View more
Fri, 26 Mar 2021 17:15:14
ریاستی حکومت نے برہت بنگلورو مہانگر پالیکے کی حدود میں کورونا وائرس معاملوں میں شدید اضافہ کے پیش نظر یہ طے کیا ہے کہ شہر میں جن لوگوں کو کووِڈ پازیٹیو پایا جائے گا ان کے ہاتھ پر مہرلگادیا جائے گا۔ وزیر صحت ڈاکٹر سدھاکر نے یہ اعلان کیا۔
View more
Fri, 26 Mar 2021 17:07:38
اسلام میں نکاح کی بڑی اہمیت ہے۔ اسلام نے نکاح کے تعلق سے جو فکرِ اعتدال اور نظریہئ توازن پیش کیا ہے وہ نہایت جامع اور بے نظیر ہے۔ مذہبِ اسلام میں نکاح بہت آسان ہے لیکن آج کل کے غیر شرعی رسم و رواج نے اسے مشکل بنا دیا ہے۔
View more
Fri, 26 Mar 2021 16:52:37
ریاست میں بڑھتی ہوئی کورونا کی دوسری لہر کے پیش نظر نے احتیاطی تدبیر کے طور پر حکومت نے عام مقامات کے علاوہ مذہبی تہواروں میں جمع ہونے والی بھیڑ پر روک لگا دی ہے۔
View more
Fri, 26 Mar 2021 15:38:31
تعلقہ کے بنواسی میں ایک تیز رفتار لاری کی زد میں آکر بائک پر سوار بھائی اور بہن دونوں ہلاک ہوگئے واردات جمعرات کو پیش آئی۔
View more
Thu, 25 Mar 2021 20:14:20
پورے ملک میں ہیلمیٹ کو لے کر سختی برتی جارہی ہے، مگر بھٹکل کے عوام ہیلمیٹ کے بغیر ہی گاڑیاں چلارہے ہیں، جیسے جیسے نیشنل ہائی وے کا توسیعی کام آگے بڑھ رہا ہے، بھٹکل میں حادثات بھی بڑھتے جارہے ہیں، ہائی وے کا تعمیراتی کام جاری ہونے کی وجہ سے تیزرفتار گاڑیاں چلانے کےدوران توازن بگڑنے کے واقعات میں اضافہ ہورہاہے ۔ ان سب کو دیکھتے ہوئے اب یکم اپریل سے بھٹکل میں ہیلمیٹ کو لے کر سختی برتی جائے گی ا
View more
Thu, 25 Mar 2021 19:48:01
مشہور سماجی خدمت گار راج شیکھر مولالی نے یہاں نامہ نگاروں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ رمیش جارکیہولی سیکس سی ڈی معاملے کی اصل متاثرہ اگر میرے پاس آتی ہے تو میں اسے انصاف دلانے جد وجہد کرنے کے لئے تیار ہوں۔
View more
Thu, 25 Mar 2021 19:35:47
کووِڈ پروٹوکول کی پابندی کے سلسلے میں بیداری لانے اور خلاف ورزی کرنے والوں پر کارروائی کی جو مہم منگلورو ڈپٹی کمشنر راجیندرا کے ذریعہ چلائی جا رہی ہے، اس پر سابق کارپوریٹر پرتیبھا کُولائی نے سخت اعتراض جتاتے ہوئے کہا ہے کہ ڈی سی نے عوام کے ساتھ انتہائی ناشائستہ اورغیر انسانی رویہ اپنایا ہے۔
View more
Thu, 25 Mar 2021 19:21:58
ہر سال کی طرح امسال بھی مارچ 27 اور 28 کو رنگوں کا ہولی تہوار پورے جوش وخروش کے ساتھ منایا جائے گا، جس کے پیش نظر شہر میں امن و امان کی بحالی کے ساتھ ہولی منائے جانے کے لئے ہندو مسلم پیس میٹنگ کا انعقاد کیا گیا جس میں دونوں مذاہب کے ذمہ داران نے شرکت کی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy