Sat, 27 Mar 2021 12:36:46
امسال 22 فروری کو شہر کے اولڈ کینٹ روڈ پر عبدالسلام نامی ایک اسکوٹر سوار سے 16.20 لاکھ روپے لوٹے جانے کا معاملہ 4 مارچ کو پولیس کے پاس درج کروائی گئی تھی۔ لیکن پولیس کی تحقیقات کے دوران ایک منظم حوالہ رقم سپلائی کا جال سامنے آیا ہے اور سڑک پر رقم لوٹنے کا معالہ حوالہ کی رقم ہڑپ کرنے کی نیت سے خود حوالہ ایجنٹوں کی طرف سے گھڑی گئی کہانی ثابت ہوا۔
View more
Sat, 27 Mar 2021 11:31:06
مصر میں دو ٹرینوں کے درمیان ہونے والے خوفناک تصادم کے نتیجے میں کم از کم 32 افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہو گئے ہیں۔
View more
Sat, 27 Mar 2021 10:55:09
مرکزی وزارت صحت نے جمعہ کو کہا کہ 5 ریاستوں - مہاراشٹر، پنجاب، کرناٹک، چھتیس گڑھ اور گجرات میں کورونا کے یومیہ کیسوں میں تیزی سے اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے-
View more
Sat, 27 Mar 2021 10:35:55
مینگلور نیتراوتی بریج پر کار اور آٹو رکشہ کی ٹکر میں آٹو ڈرائیور کی موقع پر ہی موت واقع ہوگئی۔ حادثہ سنیچر صبح پیش آیا۔ مہلوک کی شناخت شیام پرساد پجاری (45) کی حیثیت سے کی گئی ہے۔
View more
Sat, 27 Mar 2021 10:31:06
گزشتہ 4 ماہ سے زرعی قوانین کے خلاف احتجاج کرنے والے کسانوں کا ”بھارت بند“تمام اپوزیشن کی حمایت کے ساتھ پرامن اور کامیاب ضروررہا،لیکن کسانوں نے جس طرح سے جنوری یا فروری میں دلچسپی کا مظاہرہ کیا تھا، وہ دلچسپی اب کہیں نہیں ہے- ایسا لگتا ہے کہ کسان تھک گئے ہیں یا پھر حالات سے سمجھوتہ کرلیا ہے-
View more
Sat, 27 Mar 2021 09:49:45
نوائط کالونی نیشنل ہائی وے 66 پر سنیچر صبح پیش آئے سڑک حادثہ میں ایک بچی سمیت دو لوگ شدید زخمی ہوگئے، دونوں کو بھٹکل سرکاری اسپتال میں ابتدائی طبی امداد کے بعد کنداپور روانہ کیا گیا ہے۔ حادثہ صبح قریب نو بجے اُس وقت پیش آیا جب ایک آٹو رکشہ مخالف سمت سے آنے والی ایک بائک سے ٹکرا گیا۔
View more
Fri, 26 Mar 2021 20:36:36
) بیندور تعلقہ کے تگّرسے نامی مقام پر سڑک پر کھڑا ہوا داسپّا (42 سال) نامی ایک شخص اس وقت ہلاک ہوگیا جب کولّور کی طرف سے آرہی بنگلورو رجسٹریشن والی ایک ماروتی کار نے ٹکر مار دی۔
View more
Fri, 26 Mar 2021 18:25:18
پرانی مچھلی مارکٹ کو بند کرکے مارکٹ کو نئی ہائی ٹیک فش مارکٹ میں منتقل کرنے کے اعلان پر آج جمعہ کو ماہی گیر خواتین سمیت پرانی مچھلی مارکٹ کے اطراف کے دکانداروں نے سخت مخالفت کی اور بھٹکل اسسٹنٹ کمشنر سمیت بھٹکل رکن اسمبلی کو میمورنڈم پیش کیا اور بتایا کہ وہ پرانی مچھلی مارکٹ سے ہٹ کر نئی مارکٹ میں منتقل نہیں ہوں گے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy