Mon, 29 Mar 2021 12:51:14
کاروار میونسپالٹی میں بی جے پی کی رکن اور ایک دوسری خاتون کے بیچ رقم کے لین دین سے متعلقہ ایک معاملہ شہر کے پولیس اسٹیشن میں پہنچا جہاں پر گرما گرم بحث کے دوران مشتعل خاتون نے بی جے پی کاونسلر کی حمایت میں آئے ہوئے ایک شخص کو تھپڑ رسید کردیا۔
View more
Mon, 29 Mar 2021 12:43:19
ہیسکام کی طرف سے پرانے میٹروں کو بلا قیمت نئے میٹروں سے بدلنے کی مہم ہر جگہ چلائی جارہی ہے۔ لیکن ٹھیکیدار کمپنی کے نمائندے میٹر بدلنے کے ساتھ اس کا سیکیوریٹی باکس لگانے کے لئے 100 اور 200 روپے وصول کر رہے ہیں۔
View more
Mon, 29 Mar 2021 12:33:43
ہوناور کاسرکوڈ میں تجارتی بندرگاہ تعمیرکرنے کے منصوبہ پر سابق رکن اسمبلی منکال وئیدیا نے موجودہ ایم ایل اے سنیل نائک کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے الزام لگایا کہ سنیل نائک ایک ’جھوٹے سیاست دان'‘ہیں۔
View more
Mon, 29 Mar 2021 12:25:57
این سی پی سربراہ شرد پوار کو اتوار دیر شام اچانک طبیعت بگڑجانے کے بعد بریچ کینڈی اسپتال میں جانچ کیلئے لے جایا گیا ۔
View more
Mon, 29 Mar 2021 11:39:05
اترپردیش کی ایک خصوصی عدالت نے 2013 میں ہونے والے مظفر نگر فسادات کے معاملے میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے 12 رہنماؤں سمیت مختلف ملزموں کے خلاف تشدد کو بھڑکانے کے مقدمات واپس لینے کے لیے ریاستی حکومت کی درخواست کو اپنی منظوری دے دی۔
View more
Mon, 29 Mar 2021 11:33:41
ااپنے خلاف بدعنوانی کے سنگین الزامات کے درمیان مہاراشٹر کے وزیر داخلہ انل دیشمکھ نے آج کہا کہ ہائی کورٹ کا ایک ریٹائرڈ جج ان پر عائد بدعنوانی کے الزامات کی جانچ کرے گا۔
View more
Mon, 29 Mar 2021 11:31:06
چیف جسٹس آف انڈیا ایس اے بوبڈے نے ہفتہ کے روز گوا میں یکساں سول کوڈ کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ مجوزہ قوانین پر بحث کرنے والے دانشوروں کو ریاست کا دورہ کرنا چاہیے اور یہاں انصاف کے نظام کا مشاہدہ کرنا چاہیے۔
View more
Mon, 29 Mar 2021 11:23:50
انڈونیشیا کی پولیس کے مطابق مبینہ طور پر دو مشتبہ خودکش بمباروں نے انڈونیشیا کے شہر مکاسار میں ایسٹر ہولی ویک کے پہلے روز کیتھولک چرچ کے باہر خود کو دھماکے سے اڑا لیا جس کے نتیجے میں 14 افراد زخمی ہوگئے۔
View more
Mon, 29 Mar 2021 11:10:30
پی ڈی پی صدر و سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے کہا کہ انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) اور نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے) مرکزی حکومت کے طوطے ہیں اور بقول ان کے 'یہ ادارے وہی کچھ کرتے ہیں جو ان سے کرنے کو کہا جاتا ہے، موصوفہ نے اتوار کو وسطی ضلع بڈگام میں منعقدہ پی ڈی پی کے ایک اجتماع کے حاشئے پر نامہ نگاروں کے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ 'ای ڈی ہو یا این آئی اے یہ مرکزی سرکار کے طوطے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy