Tue, 30 Mar 2021 10:48:46
بنگلوروسمیت کرناٹک میں کورونا کے زبردست پھیلاؤ کے پیش نظر ایڈی یورپا کی قیادت والی حکومت نے لاک ڈاؤن کے نفاذ کا انکارکرتے ہوئے کہاکہ ہے کہ ماسک پہننا اور سماجی فاصلے پرہرصورت میں سختی کے ساتھ عمل ہو-
View more
Mon, 29 Mar 2021 23:42:53
مہاراشٹرا میں مہاوکاس اگھاڑی (ایم وی اے) اتحاد میں باہمی تبادلہ خیال کے دوران امت شاہ اور شرد پوار کے درمیان ملاقات کے بارے میں سیاست گرم ہے۔ ادھر شیوسینا کے رہنما اور ممبر پارلیمنٹ سنجے راوت نے کہا ہے کہ میں اعتماد کے ساتھ کہہ سکتا ہوں کہ ایسی کوئی میٹنگ نہیں ہوئی ہے۔
View more
Mon, 29 Mar 2021 23:34:06
شمالی کشمیر کے قصبہ سوپور میں پیر کی دوپہر کو مشتبہ ملی ٹنٹوں کے حملے میں ایک میونسپل کونسلر اور ایک اسپیشل پولیس افسر(ایس پی او) ہلاک، جبکہ ایک کونسلر زخمی ہو گئے۔
View more
Mon, 29 Mar 2021 23:27:05
پی ڈی پی صدر و سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کا کہنا ہے کہ مجھے ملک کے لئے خطرہ قرار دے کر پاسپوررٹ فراہم کرنے سے انکار کیا گیا ہے۔
View more
Mon, 29 Mar 2021 23:22:10
وزیر اعلی ممتا بنرجی نے مرکزی وزیر داخلہ کے ذریعہ پہلے مرحلے میں ہوئی 30 سیٹوں کی پولنگ میں 26 سیٹیں جیتنے کے دعوی پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ انہیں ان چار سیٹوں پر بھی جیت کا دعوی کر دینا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی بڑا رسوگولا کے علاوہ کچھ نہیں ملے گا۔
View more
Mon, 29 Mar 2021 23:15:51
اتر پردیش بھر میں رنگوں کا تہوار ہولی پیر کے روز جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا حالانکہ اس دوران کورونا کی گائیڈ لائن کی بڑے پیمانے پر خلاف ورزیاں کی گئیں۔
View more
Mon, 29 Mar 2021 23:02:46
ایک نابالغ لڑکے کے ساتھ غیر فطری جنسی عمل کی کوشش کرنے پر پولیس نے ملزم کو پوکسو قانون کے تحت گرفتار کیا ہے جس کی شناخت حمید مولا کے طور پر کی گئی ہے۔
View more
Mon, 29 Mar 2021 19:27:49
کنداپور میں ایک کار پلٹ جانے کے نتیجے میں بھٹکل کی خاتون جائے وقوع پر ہی جاں بحق ہوگئی، جبکہ کار پر سوار اس کے شوہر اور چار بچوں کو معمولی چوٹیں آئی ہیں۔ حادثہ پیر کی شام قریب 6:30 بجے پیش آیا۔
View more
Mon, 29 Mar 2021 13:46:35
زیر داخلہ بسوراج بومئی نے کہا ہے کہ سابق وزیر رمیشن جارکی ہولی کی غیر مہذب ویڈیو معاملہ طول پکڑ رہا ہے اور یہ ایک سریل کی طرح باہر لائے جارہے ہیں۔ ان سی ڈی آڈیو اور ویڈیو کی سائنٹفک طریقہ سے جانچ کروائی جانے والی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy