Wed, 31 Mar 2021 00:26:11
راجستھان کے وزیر اعلیٰ اشوک گہلوت نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) پر لوگوں کو گمراہ اور پیسے کے زور پر انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے کی خواہش رکھنے کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ کانگریس امیدوار کے کامیاب ہونے پر ریاستی حکومت مضبوط ہوگی اور کام کرنے میں کوئی کمی نہیں رکھی جائے گی۔
View more
Wed, 31 Mar 2021 00:14:51
انڈین مجاہدین جئے پور مقدمہ کا سامنا کررہے 13مسلم نوجوانو ں میں سے 12 مسلم نوجوانوں کو خصوصی سیشن عدالت نے عمر قید کی سزا سنائی ہے جبکہ ایک ملزم کو عدالت نے نا کافی ثبوت وشواہد کی بنیاد پر مقدمہ سے باعزت بری کردیا۔
View more
Wed, 31 Mar 2021 00:08:58
کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے منگل کو بی جے پی پر نشانہ لگاتے ہوئے کہا کہ آسام کے عوام سمجھ چکے ہیں کہ بی جے پی اورترقی کاایک دوسرے سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
View more
Wed, 31 Mar 2021 00:00:05
مغربی بنگال میں دوسرے مرحلے کے لئے انتخابی مہم کا شور منگل کی شام ختم ہو گیا۔ اس مرحلہ کے لئے یکم اپریل کو ووٹنگ ہوگی۔ الیکشن کمیشن کی فراہم کردہ معلومات میں بتایا گیا ہے کہ دوسرے مرحلے میں مجموعی طور پر 171 امیدوار انتخابی میدان میں کھڑے ہیں جس کے لئے 7594549 رائے دہندگان اپنے حق رائے دہی کا استعمال کریں گے۔
View more
Tue, 30 Mar 2021 23:54:08
مرکزی حکومت نے کورونا انفیکشن پر تمام ریاستوں اور عوام کو متنبہ کیا ہے۔ مرکز نے منگل کے روز کہاہے کہ کورونا وائرس کے انفیکشن کی صورتحال خراب سے خراب ہوتی جارہی ہے اور خاص طور پر کچھ ریاستوں کے لیے یہ انتہائی تشویش کا باعث ہے۔حکومت نے کہا کہ پورا ملک خطرہ میں ہے ، لہٰذاکسی کوبھی غفلت برتنا نہیں چاہیے۔
View more
Tue, 30 Mar 2021 23:47:21
ترنمول کانگریس نے الیکشن کمیشن کو ایک خط لکھاہے کہ جس میں الزام لگایا گیا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی کا حالیہ دورہ بنگلہ دیش مغربی بنگال اسمبلی انتخابات کے لیے جاری ضابطہ کی خلاف ورزی ہے اور ان کے کچھ پروگرام کامقصدکچھ ریاستوں کے انتخابی حلقوں میں ووٹنگ کو متاثر کرنا ہے۔
View more
Tue, 30 Mar 2021 23:36:04
سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (ایس ڈی پی آئی) کے قومی جنرل سکریٹری محمد شفیع نے اپنے جاری کردہ اخباری بیان میں کہا ہے کہ 2013کے مظفر نگر فسادات سے متعلق بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ اور اراکین اسمبلی سمیت 51ملزمین پر درج 75مقدمات واپس لینے کے خلاف ایس ڈی پی آئی عدالت میں چیلنج کرے گی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy