Thu, 01 Apr 2021 18:52:52
نیشنل ہائی وے 66 کا توسیعی کام مکمل کیے بغیرہی ضلع شمالی کینرا میں آئی آر بی کمپنی کی جانب سے موٹر گاڑیوں سے جو ٹول وصول کیا جا رہا ہے اور مقامی لوگوں کو ٹول سے چھوٹ نہ دینے پر ٹول پلازہ پر آئے دن جو ہنگامے ہورہے ہیں، اس میں اب مزید اضافہ ہونے کے امکانات پیدا ہوگئے ہیں۔
View more
Thu, 01 Apr 2021 18:42:49
دوسری ریاستوں کے ساتھ کرناٹکا میں بھی کووِڈ کے معاملات میں اضافہ دیکھتے ہوئے احتیاطی تدابیر کے تحت اب سرسی ہبلی ریاستی ہائی وے پر باچنکی نامی مقام پر چیک پوسٹ قائم کیا گیا ہے۔
View more
Thu, 01 Apr 2021 12:14:21
یکم اپریل سے نئی ہائی ٹیک مچھلی مارکٹ کی شروعات کے اعلان کے بعد آج جمعرات صبح سے لوگ جوق درجوق مچھلیاں خریدنے کی غرض سے نئی مارکٹ کا دورہ کرتے پھر مایوس واپس لوٹنے کا منظر دیکھنے کو ملا، کیونکہ نئی فش مارکٹ میں مچھلی فروشوں نے حاضری ہی نہیں دی، البتہ پرانی مارکٹ میں مچھلی فروشوں کی بھیڑ نظر آئی۔
View more
Thu, 01 Apr 2021 11:58:00
یا تعلیمی سیشن یکم اپریل سے شروع ہوگا۔ ادھر ملک میں کورونا کی بڑھتی ہوئی رفتار نے ریاستی حکومتوں کی تشویش کو بڑھا دیاہے۔انتخابی ریلیاں جم کرہورہی ہیں۔
View more
Thu, 01 Apr 2021 11:50:56
فیس بک چار ہندوستانی ریاستوں میں انتخابات کے دوران غلط معلومات کی تشہیرکو روکنے کی کوششوں کے تحت نفرت انگیزموادکوکم کرنے سمیت متعدد اقدامات اٹھا رہاہے۔
View more
Thu, 01 Apr 2021 11:46:16
مرکزی حکومت کے ذریعہ نافذ کردہ تینوں زرعی قوانین کے خلاف احتجاج کرنے والے کسانوں نے اپنے احتجاج میں مزید توسیع کرنے کافیصلہ کیا ہے۔ کسان مئی میں زرعی قوانین کے خلاف پارلیمنٹ میں مارچ کریں گے۔
View more
Thu, 01 Apr 2021 11:36:10
کرناٹک حکومت میں کے ایس ایشورپا نے وزیراعلیٰ یدی یورپا پر کام کاج میں مداخلت کرنے کے الزامات عائد کئے ہیں۔ انہوں نے ریاست کے گورنر وجوبھائی والا کو خط لکھ کر وزیر اعلیٰ یدی یورپا کی شکایت کی ہے۔
View more
Thu, 01 Apr 2021 11:11:44
پنجاب میں غیر قانونی کان کنی کو روکنے کے لئے انفارسمینٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کے قیام کے لئے راستہ صاف ہو گیا ہے۔ ای ڈی کا سربراہ ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) رینک کا افسر ہوگا اور اس کا قیام محکمہ آبی وسائل کے کان کنی اور جیولوجی ونگ سے کیا جائے گا۔ اس کے ذریعہ غیر قانونی کان کنی کو قابو میں کرکے ہی ریاست کی آمدنی میں اضافہ ہوگا۔
View more
Thu, 01 Apr 2021 11:06:56
دہلی کے وزیر صحت ستیندر جین نے بدھ کے روز بتایا کہ ریاستی حکومت نے 33 نجی اسپتالوں میں کورونا کے مریضوں کے لئے 220 مزید آئی سی یو آئی کے بستروں کا اضافہ کرنے کے احکامات صادر کئے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy