Fri, 02 Apr 2021 23:29:52
وزیرا علیٰ ممتا بنرجی کے ذریعہ نندی گرام میں پولنگ کے درمیان گڑبڑی کی شکایت کے بعد انتظامیہ نے الیکشن کمیشن کو اپنی رپورٹ پیش کردی ہے۔
View more
Fri, 02 Apr 2021 23:25:10
عصمت دری کے الزام میں گزشتہ 26 ماہ سے جیل میں قید ایک شخص نے اب راحت کی سانس لی ہے کیونکہ متاثرہ کے بچے کا ڈی این اے ٹیسٹ کرائے جانے کے بعد انکشاف ہوا ہے کہ اس کے خلاف جھوٹا مقدمہ درج کرایا گیا ہے۔
View more
Fri, 02 Apr 2021 23:22:27
ترنمول کانگریس نے واضح کر دیا ہے کہ ممتا بنرجی کو نندی گرام میں جیت کا پورا بھروسہ ہے، لہذا وہ دوسری کسی اور سیٹ سے انتخاب نہیں لڑیں گی۔
View more
Fri, 02 Apr 2021 23:19:18
زرعی قوانین کے خلاف ملک کے کئی علاقون کا دورہ کر رہے بھارتیہ کسان یونین (بی کے یو) کے لیڈر راکیش ٹکیت کے قافلہ پر حملہ کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔ ٹکیت نے اس کے لئے بی جے پی پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ بی جے پی کے غنڈوں نے ان پر حملہ کرایا ہے۔
View more
Fri, 02 Apr 2021 23:16:37
راجستھان کے وزیر اعلیٰ اشوک گہلوت نے ریاست میں عالمی وبا کورونا کے بڑھتے مریضوں کے سبب پھر کورونا پروٹوکال پر سختی سے عمل درآمد کرنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ پہلے سے خطرناک ہو گیا ہے، ایسے میں سبھی کو سنجیدگی کا مظاہرہ کرنا ہوگا۔
View more
Fri, 02 Apr 2021 21:31:01
) آسام میں دو مراحل کے دوران کل 126 میں سے 86 سیٹوں پر پولنگ کا عمل اختتام پزیر ہو چکا ہے اور اب تیسرے مرحلہ میں 40 سیٹوں پر پولنگ ہونی ہے۔ ان سیٹوں پر مسلم ووٹر فیصلہ کن تعداد میں ہیں یہی وجہ ہے کہ کانگریس کے اتحاد نے تو ان سیٹوں پر مسلم امیدواروں کو توجہ دی ہی ہے، بی جے پی کی قیادت والے اتحاد نے بھی نو مسلم امیداروں کو میدان میں اتارا ہے۔
View more
Fri, 02 Apr 2021 21:19:25
امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کی رپورٹ میں تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا گیا کہ ہندوستان میں مسلمانوں پر مظالم ہورہے ہیں۔ غیرمعمولی طور پر انسانی حقوق کے مسائل سنگین بنتے جارہے ہیں۔ ہندوستانی مسلمانوں کے ساتھ دیگر اقلیتوں پر بھی سرکاری حکام اور پولیس کی جانب سے ظلم و زیادتیاں کی جارہی ہیں۔ ان پر تشدد کیا جارہا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy