Sun, 04 Apr 2021 11:38:43
چھتیس گڑھ کے ضلع بیجاپور میں ہفتہ کے روز نکسلیوں کے ساتھ ہونے والے تصادم میں 5 حفاظتی اہلکار جان بحق ہو گئے، جبکہ کئی دیگر زخمی ہو گئے ہیں۔ چھتیس گڑھ کے ایک سینئر عہدیدار نے بتایا کہ تصادم میں کئی نکسلی بھی مارے گئے ہیں۔
View more
Sun, 04 Apr 2021 11:33:55
نائب صدرِ جمہوریہ وینکیا نائیڈو نے آج نو جوانوں پر زور دیا ہے کہ وہ ہندوستان کے شاندار ماضی سے تحریک حاصل کریں اور اپنے آپ میں کاروبار اور جدت طرازی کا جذبہ پیدا کریں۔
View more
Sun, 04 Apr 2021 11:27:12
ریاستی اقلیتی کمیشن کے چیرمین عبدالعظیم نے آج اپنے دفتر میں کرناٹک اسٹیٹ وقف بورڈ کے اے سی ای او معاذ الدین خان اور دیگر افسروں کا ایک اجلاس طلب کرکے بورڈ کی کارکردگی کاجائزہ لینے کے بعداقلیتی کمیشن قانون کی دفعہ 10(d)(b)(i)&(j) کے تحت ا قلیتی اداروں اور ان کی املاک کے تحفظ کو ممکن بنانے کے لئے دئے گئے اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے بورڈ کو ایک اڈوائزری جاری کی ہے، جس کا کئی قائدین اور عمائدین نے خ
View more
Sun, 04 Apr 2021 11:23:15
وزیر اعلیٰ بی ایس ایڈی یورپا کے خلاف بی جے پی اعلیٰ کمان اور گورنر سے شکایت کرنے والے ریاستی وزیر کے ایس ایشورپا نے کہا ہے کہ بی جے پی کے بعض حلقوں میں ان کے خلاف شروع ہونے والی دستخطی مہم سے وہ خوفزدہ ہونے والے نہیں ہیں۔
View more
Sun, 04 Apr 2021 11:19:02
ورونا کا دوسرا مرحلہ پہلے مرحلے سے بھی زیادہ خطرناک ہے۔ متاثرین کی تعدا دمیں دن بہ دن اضافہ ہورہا ہے۔اس کو دیکھتے ہوئے ریاستی حکومت نے کل سخت گائیڈ لائنس جاری کئے ہیں جس میں یہ بھی کہاگیا ہے کہ بشمول بنگلور شہر ی ضلع ریاست کے 8اضلاع کے سنیما گھروں میں صرف50فیصد سیٹوں کے داخلہ کی اجازت دی گئی ہے۔
View more
Sun, 04 Apr 2021 11:13:29
سابق وزیر رمیش جارکی ہولی کی مبینہ سیکس سی ڈی فاش ہونے کے بعد اس معاملہ کی جانچ میں لگی خصوصی تحقیقاتی ٹیم (ایس آئی ٹی) نے ایک نئی تحقیق کی ہے، جس کے مطابق جارکی ہولی کے ساتھ فحش سی ڈی میں دکھائی دینے والی لڑکی اس سی ڈی کے فاش ہونے سے پہلے ریاست کے ایک او ر سابق وزیر ڈی سدھاکر سے مسلسل ربط میں رہی۔
View more
Sun, 04 Apr 2021 11:08:32
بنگلورو کے ڈی جے ہلی اورکے جی ہلی پولیس تھانوں کی حدود میں ہوئے تشدد کے سلسلہ میں گرفتار نوجوانوں کے خلاف پولیس حکام کی طرف سے درج تقریباً 2ہزا رمقدمات میں سے اب تک صرف 634مقدمات میں ضمانت ملنے کے بعد ان نوجوانوں کو شورٹی دی گئی ہے اور ان کی رہائی ہو سکی ہے،
View more
Sat, 03 Apr 2021 21:38:33
اترپردیش میں سہ سطحی پنچایت انتخابات کے تحت پہلے مرحلے کی پولنگ کے لئے ہفتہ کو نامزدگی کا آغاز ہو گیا۔ پہلے مرحلے کے تحت 18 اضلاع میں 15 اپریل کو ووٹ ڈالے جائیں گے جس کے لئے امیدواروں نے پرچہ نامزدگی داخل کرنا شروع کر دیا۔
View more
Sat, 03 Apr 2021 21:24:01
ہندوستان کے معروف عالم دین اور آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے جنرل سکریٹری مولانا محمد ولی رحمانی ہفتہ کے روز انتقال کر گئے۔ وہ گذشتہ کئی دنوں سے سخت علیل تھے اور کورونا سے بھی متاثر ہو گئے تھے۔77 سالہ مولانا ولی رحمانی امیر شریعت اور خانقاہ رحمانی مونگیر کے روح رواں تھے۔ ان کی نمازہ جنازہ کل اتوار کو مونگیر میں ادا کی جائے گی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy