Mon, 05 Apr 2021 12:37:10
وزیر اعظم نریندر مودی نے ملک میں ایک بار پھر خوفناک شکل اختیار کر رہی کورونا وبا کے خلاف مہم میں کامیابی کے لئے عوامی شراکتداری اور عوامی تحریک کو جا ری رکھنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
View more
Mon, 05 Apr 2021 12:25:00
انڈونیشیا میں گزشتہ دو دنوں سے جاری طوفانی بارشوں، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے اب تک 50 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے ہیں۔
View more
Mon, 05 Apr 2021 12:08:13
سابق اور وزیر رمیش جارکی ہولی کی مبینہ سی ڈی میں شامل لڑکی جس سے ایس آئی ٹی کی طرف سے پوچھ گچھ گزشتہ چھ دنوں سے جاری ہے، اس لڑکی نے شہر کے پولیس کمشنر کمل پنت کو لکھے گئے ایک مکتوب میں شکایت کی ہے کہ اس کو انصاف دینے کی بجائے ایسا لگتا ہے کہ ایس آئی ٹی کے ذریعہ اسے ہراساں کیا جا رہا ہے۔
View more
Mon, 05 Apr 2021 11:36:31
بنگال اسمبلی انتخابات میں گذشتہ ہفتے نندی گرام کے ایک پولنگ بوتھ پر وزیراعلیٰ ممتا بنرجی کے شکوک و شبہات ہیں۔ الیکشن کمیشن نے ووٹنگ میں رکاوٹ کے الزامات کومسترد کیاہے۔
View more
Mon, 05 Apr 2021 11:34:01
مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے بی جے پی پرالزام لگایاہے کہ وہ اسمبلی انتخابات جیتنے کے لیے ریاست میں فرقہ وارانہ جھڑپیں کررہی ہے۔
View more
Mon, 05 Apr 2021 11:08:16
مغربی بنگال اسمبلی انتخابات کے بعد این آر سی نافذ ہونے کے خدشات کے دوران بی جے پی کے جنرل سکریٹری اور بنگال بی جے پی انچارج کیلاش وجے ورگیہ نے کہا کہ انتخابات کے بعد بنگال میں این آر سی کے نفاذ کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ تاہم شہریت ترمیمی ایکٹ نافد کیا جائے گا، تاکہ جو شہری پڑوسی ممالک میں مذہبی بنیاد پر زیادتی کے شکار ہوکر ہندوستان میں رفیوجی کے طور پر مقیم افراد کو ہندوستانی شہریت دی جاسکے۔
View more
Mon, 05 Apr 2021 11:01:53
چھتیس گڑھ کے بیجا پور ضلع میں پولیس اور ماؤ نوازوں کے مابین سنیچر کے روز تقریباً چار گھنٹے تک جاری رہے تصادم میں ایک دن بعد آج دن میں شہید ہونے والے جوانوں کی تعداد پانچ سے بڑھ کر 24 ہو گئی ہے اور مزید 31 جوان زخمی ہیں۔
View more
Mon, 05 Apr 2021 10:40:40
پاکستان کے سلامی بلے باز فخرزمان جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرے ون ڈے میچ میں 193 رن کی شاندار اننگز کھیلنے کے باوجود ٹیم کو جیت نہیں دلا سکے اور پاکستانی ٹیم کو دوسرے ون ڈے میچ میں 17 رن سے شکست کا سامنا کرنا پڑا ۔میزبان جنوبی افریقہ نے تین میچوں کی سیریز میں 1-1 سے برابری حاصل کرلی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy