Tue, 06 Apr 2021 11:25:56
ریاست کے تمام 4 ؍ سرکاری ٹرانسپورٹ کارپوریشن کے ملازمین نے 7؍ اپریل سے ہڑتال شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس ضمن میں ریاستی وزیر برائے ٹرانسپورٹ لکشمن ساود ی نے یہاں ایک اخباری کانفرنس میں کہا کہ ٹرانسپورٹ ملازمین نے حکومت کے سامنے جو 9 مطالبات رکھے تھے۔ ان میں سے 8 مطالبات پورے کئے گئے ہیں ۔
View more
Tue, 06 Apr 2021 11:05:07
کرناٹک بھر میں کور و نا وائرس کے معاملوں کی تعداد میں غیر معمولی اضافہ کے درمیان پہلی تا نویں جماعت کے طلباء کے لئے رواں سال بھی امتحانات کروائے جائیں گے یا نہیں اس پرسوالیہ نشان ابھی سے اٹھنے لگے ہیں۔ امسال بھی ان طلباء کے لئے امتحان نہ کروائے جانے کے اندیشوں کے درمیان ریاستی وزیر برائے بنیادی و ثانوی تعلیم سریش کمار نے اعلان کیا ہے
View more
Tue, 06 Apr 2021 09:07:47
کرناٹک میں کورونا تیزی سے پھیل رہا ہے۔ ریاستی حکومت چیزوں کو بڑا بناتی ہے لیکن فیصلہ جس تیزی سے لیاجاتاہے،تیزی سے اس میں بھی تبدیلی آتی ہے ، جس کی وجہ سے لوگ پریشان ہو رہے ہیں۔
View more
Tue, 06 Apr 2021 08:52:27
ہندوستان-فرانس کے درمیان ہوا رافیل جنگی طیارہ معاہدہ ایک بار پھر سوالات کے گھیرے میں ہے۔ فرانس کے ایک پبلی کیشن نے رافیل طیارہ ڈیل میں بدعوانی کے اندیشوں کے ساتھ سوال اٹھائے ہیں۔
View more
Tue, 06 Apr 2021 08:48:06
ممبئی کے سابق پولیس کمشنر پرم بیر سنگھ کی جانب سے وزیرداخلہ انیل دیشمکھ پر لگائے گئے بدعنوانی کے الزامات کی مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) کے ذریعہ تفشیش کیے جانے کے ممبئی ہائی کورٹ کے فیصلے کے چند گھنٹوں بعد وزیرداخلہ دیشمکھ اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے۔
View more
Tue, 06 Apr 2021 08:35:13
learn quran online easily
ای پیپر
2021-04-06 E Paper
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
خصوصی
بنگال ، آسام ، تمل ناڈو ، کیرالہ پڈوچیری میں منگل کو ہونے والی ووٹنگ کی تیاریاں مکمل ہوگئیں
امت شاہ کو وزیر داخلہ کے عہدے پر رہنےکا کوئی حق نہیں: کانگریس
ملک میں ہلاکت خیزکورونا وائرس کے ریکارڈ ایک لاکھ سے زیادہ نئے کیسز
مہاراشٹر کے وزیر داخلہ انل دیشمکھ نے ہائی کورٹ ک
View more
Mon, 05 Apr 2021 22:38:07
مرکزی حکومت کے ایک اہم منصوبہ 'ساگر مالا' کے تحت بینگرے میں بندرگاہی علاقے کو وسیع اور گہرا کرنے کے لئے کیپیٹل ڈریجنگ ( ریت اور کیچڑ نکالنے) اورکوسٹل برتھ (گودی) تعمیر کرنے کی مخالفت میں یہاں کے ماہی گیروں اور عوام نے زبردست احتجاجی مظاہرا کیا۔
View more
Mon, 05 Apr 2021 22:32:01
سمندری کیچڑ نکالنے کے لئے استعمال ہونے والا مخصوص جہاز(ڈریجر) جو منگلورو کے پاس گُڈے کوپالا میں اُتھلے پانی میں پھنسا ہوا تھا اس کی حفاظت پر مامور شنکر نامی گارڈ کی لاش بڑے پراسرار حالت میں جہاز پر سے برآمد ہوئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy