Thu, 01 Apr 2021 21:11:03
میونسپل کونسل انتخابات میں ویلفیر پارٹی آف انڈیا(ڈبلیو پی آئی ) کی جانب سے شہر کے 35 وارڈوں میں سے 11 وارڈوں پر امیدوار میدان میں اتریںگے۔
View more
Thu, 01 Apr 2021 21:01:53
فرانس کے صدر ایمانوئل میکروں نے ملک میں کورونا وائرس کے انفیکشن میں تیزی سے اضافے کے پیش نظر 31 مارچ بدھ کے روز پورے ملک میں تیسری بار لاک ڈاؤن کے نفاذ کا حکم دیا۔
View more
Thu, 01 Apr 2021 20:54:57
راجستھان کے وزیر اعلیٰ اشوک گہلوت نے مرکزی حکومت پر ریاستوں کو معاشی طور پر کمزور کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ مرکز سے ریاستوں کو ملنے والا حصہ کافی کم ہو گیا ہے، وہیں اشیاء اور خدمات ٹیکس (جی ایس ٹی) میں ریاستوں کو پورا حصہ بھی نہیں مل رہا ہے۔
View more
Thu, 01 Apr 2021 20:49:46
مغربی بنگال کے 30 اسمبلی حلقے میں جاری پولنگ کے دوران نندی گرام جہاں وزیر اعلی ممتا بنرجی کا سویندو ادھیکاری کے خلاف مقابلہ ہے میں ہنگامہ آرائی کی خبر ہے، ادھیکاری نے دعوی کیا ہے کہ ان کی گاڑی پر شرپسند عناصر نے حملہ کیا ہے۔
View more
Thu, 01 Apr 2021 20:41:56
پنجاب کے وزیراعلیٰ کیپٹن امریندر سنگھ نے انتخابی منشور کا مزید ایک وعدہ پورا کرتے ہوئے آج ریاست کی تمام سرکاری بسوں میں خواتین کو مفت سفر کرنے کی سہولت کا ورچول طور پر آغاز کیا۔
View more
Thu, 01 Apr 2021 20:39:33
نندی گرام کے بوئل علاقے میں ہونے والے تشدد کے سلسلہ میں الیکشن کمیشن نے رپورٹ طلب کر لی ہے۔ خیال رہے کہ مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے نندی گرام میں جن بوتھوں کا دورہ کیا تھا، بوئل کا بوتھ میں ان میں شامل ہے۔
View more
Thu, 01 Apr 2021 20:35:03
کانگریس نے کہا ہے کہ گھپلے کے الزام سے گھرے کرناٹک کے وزیراعلیٰ بی ایس یدی یورپا کے خلاف ایم ایل اے خریدوفروخت معاملے میں ہائی کورٹ نے تحقیقات کرنے کا حکم دیا ہے اس لئے منصفانہ تحقیقات کے لئے انہیں فوری طور پر ہٹایا جانا چاہیے۔
View more
Thu, 01 Apr 2021 20:00:38
مغربی بنگال اسمبلی انتخابات کی مہم کے دوران ممتا بنرجی کے ذریعہ ’’گوتر‘‘ بیان کرنے کے بعد بی جے پی اور ترنمو ل کانگریس کے درمیان لفظی جنگ تیز ہوگئی ہے۔
View more
Thu, 01 Apr 2021 19:56:39
کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے جمعرات کو مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن کو حکومت کی جانب سے چوبیس گھنٹوں کے اندر اعلان کردہ چھوٹی بچت اسکیموں پر نئی سود کی شرح واپس لینے پر طنز کرتے ہوئے یہ پوچھا کہ واقعی یہ ایک غلطی تھی یا الیکشن پر مبنی اقدام؟
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy