Sat, 03 Apr 2021 13:46:18
منگلورو انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر کسٹمز افسران نے جمعہ اور سنیچر کے دن تین مسافروں سے جملہ 1,18,71,430 روپے مالیت کا سونا ضبط کرلیا ہے جسے اسمگل کرنے کی کوشش کی گئی تھی۔
View more
Sat, 03 Apr 2021 13:41:27
ملک بھر میں کورونا وائرس کا قہر تیزی سے بڑھ رہا ہے- کورونا وائرس کے انفیکشن کی بڑھتی ہوئی رفتار کو دیکھتے ہوئے، اتر پردیش حکومت نے ریاست کے تمام سرکاری اور نجی اسکولوں کو11؍ اپریل تک پہلی سے آٹھویں جماعت کے طلباء کیلئے بند رکھنے کا حکم دیا ہے-
View more
Sat, 03 Apr 2021 11:09:56
انتخابات کے دوران آسام کے کریم گنج ضلع میں بی جے پی امیدوار کی کار سے ای وی ایم برآمد ہونے کے سبب تنازعہ پیدا ہو گیا ہے- کانگریس کی جنرل سکریٹری نے کار کی ویڈیو کو ٹوئٹ کیا ہے- ابتدائی جانچ سے انکشاف ہوا ہے کہ جس بولیرو گاڑی سے ایم وی ایم برآمد ہوئی ہیں وہ پاتھر کانڈی اسمبلی سیٹ سے بی جے پی امیدوار کرشیندو پال کی ہے-
View more
Sat, 03 Apr 2021 11:04:54
سینٹرل بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن (سی بی ایس ای) کے سینئر اور سینئر سیکنڈری طلبہ(کلاس 9 سے 12) کے کورسز کو 2021-22 تعلیمی سال کیلئے جاری کیا گیا ہے-
View more
Sat, 03 Apr 2021 10:57:19
مہاراشٹر اور کرناٹک سمیت11ریاستوں کے حالات تشویشناک تمام ریاستوں کے چیف سکریٹری کے ساتھ کابینہ کے سکریٹری کی میٹنگ،کورونا پروٹوکول توڑنے والوں کے خلاف کارروائی کی ہدایت
View more
Sat, 03 Apr 2021 00:09:54
کسان لیڈرراکیش ٹکیت کی گاڑی پر راجستھان کے الور میں حملہ کے خلاف ناراض کسانوں نے مظاہرہ کیا اور کنڈلی میں مانیسر پلول (کے ایم پی) پہنچ کر جام لگا دیا۔ بعد میں مورچہ کے رہنماؤں نے کسانوں کو واپس بلا لیا اور اس بارے میں بعد میں کارروائی کرنے کا فیصلہ کیا۔
View more
Sat, 03 Apr 2021 00:07:30
پی ڈی پی صدر و سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے جموں وکشمیر میں لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے سلام آباد (اوڑی) اور چکاں دا باغ (پونچھ) کراسنگ پاﺅنٹس پر ہونے والی بھارت - پاکستان دو طرفہ تجارت کی بحالی کا مطالبہ کیا ہے۔
View more
Sat, 03 Apr 2021 00:04:58
انکم ٹیکس کے افسران نے جمعہ کو دروڑمونیترکژگم ( ڈی ایم کے) کے صدر ایم کے اسٹالن کی بیٹی اورداماد کی رہائش گاہ پر چھاپے مارے۔ محکمہ انکم ٹیکس کے ذرائع نے بتایا کہ 25 سے زائد افسران تمل ناڈو میں محترمہ سینتھامرے نیلانگرائی کی رہائش گاہ، دفتر اور ریئل اسٹیٹ فرم پر چھاپے جاری ہیں۔
View more
Fri, 02 Apr 2021 23:58:14
ریاستی حکومت کی طرف سے کورونا ماہرین کے مشوروں کو نظر انداز کر دئے جانے سے یہ اندیشہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ آنے والے پندرہ بیس دنوں میں روزانہ کی بنیاد پر کورونا متاثرین کی تعداد تیس ہزار سے متجاوز ہو سکتی ہے اور کرناٹک کی صورتحال مہاراشٹرا سے بھی زیادہ خطرناک رخ اختیار کر سکتی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy