Tue, 30 Mar 2021 20:37:53
کووِڈ کی دوسری لہر میں تیزی کو دیکھتے ہوئے جنوبی کینرا ڈپٹی کمشنر راجیندرا کے وی نے مذہبی اجتماعات اور عام مقامات پر جلسے جلوس منعقد کرنے پر پابندی لگا دی ہے۔
View more
Tue, 30 Mar 2021 20:30:18
حکومت کے اس اعلان کے بعد کہ یکم اپریل سے 45 سال سے زائد عمر کے تمام افراد کورونا کا ٹیکہ لگوانے کے اہل ہوں گے، آج منگل کو بھٹکل اسسٹنٹ کمشنر نے شہر کے سماجی کارکنا ن کے ساتھ میٹنگ کا انعقاد کیا ، جس میں اس بات پر غور کیا گیا کہ کس طرح بھٹکل کے تمام افراد جن کی عمر 45 یا اس سے زائد ہیں، وہ اس ٹیکہ مہم سے فائدہ اُٹھاسکیں۔
View more
Tue, 30 Mar 2021 12:16:35
سیکس سی ڈی معاملے میں ملوث سابق ریاستی وزیر و بھارتیہ جنتا پارٹی کے قائد رمیش جارکی ہولی کی جانب سے کے پی سی سی کے صدر ڈی کے شیوکمار کے خلاف نازیبا الفاظ استعمال کرنے کے خلاف آج میسور سٹی کانگریس اور میسور ضلع کانگریس کی جانب سے ریلوے اسٹیشن کے قریب واقع کانگریس بھون کے قریب رمیش جارکی ہولی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔
View more
Tue, 30 Mar 2021 12:09:47
بروز اتوار 28مارچ کی دوپہر ایک بجے ریاست کے سابق وزیر اعلیٰ وموجودہ اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر واہندا کے بانی سدارامیانے کولار میں منعقدہ ضلع سطح کے پسماندہ طبقات کے احتجاجی دھرنے میں شرکت کرکے اپنے خطاب میں کہا کہ پسماندہ طبقات کوانصاف دلوانے کیلئے مرتے دم تک لڑتارہوں گا۔ میں سیاست میں رہوں نہ رہوں ہر وقت انصاف اور سچائی کیلئے کام کروں گا۔
View more
Tue, 30 Mar 2021 12:03:54
مکہ مکرمہ میں مسجد حرام میں واقع دو کولنگ اسٹیشنوں کو دنیا میں سب سے بڑی کولنگ تنصیب کے طور پر درج کر لیا گیا ہے- ان میں پہلا ’اجیاد اسٹیشن‘ ہے-
View more
Tue, 30 Mar 2021 11:59:05
ایم کے اسٹالن نے وعدہ کیا ہے کہ اگر ریاست میں ان کی حکومت تشکیل دی گئی تو وہ نہ تو شہریت ترمیمی قانون یعنی سی اے اے اورنہ ہی زرعی قانون کی اجازت دیں گے-
View more
Tue, 30 Mar 2021 11:54:27
مہاراشٹر میں کورونا کی حالت بے قابو ہوتی جارہی ہے - گزشتہ روز، ریاست میں کورونا کے 40 ہزار سے زیادہ نئے کیس آنے سے حکومت کی تشویش میں اضافہ ہوا ہے اور ایک بار پھر مکمل لاک ڈاؤن کیلئے تیاریاں کی جارہی ہیں -
View more
Tue, 30 Mar 2021 11:48:19
اسلامی امور اور دعوت و ارشاد کی سعودی وزارت نے مکہ مکرمہ صوبے میں 54 آئمہ اور خطیبوں کو ان کے منصب سے ہٹا دیا گیا۔ اس اقدام کی وجہ مذکورہ افراد کی جانب سے انتظامی اور فکری خلاف ورزیاں اور بے قاعدگیاں بتائی گئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy