Sun, 28 Mar 2021 11:05:33
کانگریس کے جنرل سکریٹری دنیش گنڈو راؤ نے ہفتہ کو بی جے پی پر رائے دہندگان کو خریدنے کا منصوبہ بنانے کا الزام لگاتے ہوئے کہاکہ بھگوا پارٹی پیسے اور سرکاری طاقت پر پڈوچیری میں الیکشن لڑنا چاہتی ہے۔
View more
Sun, 28 Mar 2021 11:01:54
کانگریس، بائیں محاذ اور آئی ایس ایف نے بی جے پی اور ترنمول کانگریس پر دہشت گردی پھیلانے کاالزام عاید کرتے ہوئے کہا کہ اتنے بڑے پیمانے پرمرکزی فورسز کی تعیناتی کے باوجود ان دونوں جماعتوں کے ورکرس غنڈہ گردی کررہے ہیں اور کمیشن خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے۔
View more
Sun, 28 Mar 2021 10:55:56
نیشنل کانفرنس کے نائب صدر و سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا کہنا ہے کہ وادی میں لوگوں کو سرکاری تقاریب میں روایتی لباس 'پھیرن' پہن کر شرکت کرنے کی اجازت نہیں دی جا رہی ہے۔
View more
Sun, 28 Mar 2021 10:43:11
مغربی بنگال اور آسام اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کے دوران ہفتہ کوزبردست ووٹنگ ہوئی۔ آسام میں شام6 بجے ووٹنگ ختم ہوگئی، لیکن بنگال میں شام 6:30 کے بعد متعدد جگہوں پر رائے دہندوں کی لائن کھڑی رہی۔ تاہم شام 7 بج کر15 منٹ پر بنگال میں ووٹنگ کا اختتام ہوا۔
View more
Sun, 28 Mar 2021 10:34:44
اسمبلی انتخابات کے دوران مغربی بنگال میں وہی ہورہاہے جس کا خدشہ ظاہرکیاگیاتھا۔ جیت کی ہیٹ ٹرک پورا کرنے کی خواہاں حکمراں ترنمول کانگریس نے پہلے مرحلے میں اسمبلی انتخابات میں ای وی ایم میں دھاندلی اور ووٹنگ فیصد کے بارے میں شکایت الیکشن کمیشن سے کی ہے۔
View more
Sat, 27 Mar 2021 21:37:39
منگلورو کے مضافات سے پولیس نے 14 سالہ لڑکی کے ساتھ جنسی ہراسانی کرنے کے الزام میں 3 ملزمین کو گرفتار کیا ہے جن کی شناخت محمد منیر، تسوین اور صادق کے طور پر کی گئی ہے۔ جس میں سے محمد منیر کو کلیدی ملزم بتایا جاتا ہے۔
View more
Sat, 27 Mar 2021 17:13:50
مہاراشٹر کے پونے واقع کیمپ علاقے میں موجود فیشن اسٹریٹ مارکیٹ میں زبردست آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا ہے۔ آگ اتنی شدید تھی کہ مارکیٹ کی تقریباً سبھی دکانیں جل کر خاک ہو گئیں۔
View more
Sat, 27 Mar 2021 17:10:50
پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کا دعویٰ ہے کہ تحقیقاتی ایجنسیوں جیسے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کو انہیں ڈرانے کے لئے استعمال کیا جا رہا ہے۔
View more
Sat, 27 Mar 2021 16:55:51
مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی کے ایک اسپتال میں جمعہ کی صبح بھیانک آتشزدگی کا معاملہ پیش آیا ہے جس میں 11 افراد ہلاک ہوگئے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy