Thu, 25 Mar 2021 00:33:15
اترپردیش کے ضلع بہرائچ کے جرول بلاک ڈیولپمنٹ علاقے کے تپے سپاہ گاوں میں ایک گھر میں شارٹ سرکٹ سے لگی آگ نے تقریباً 30 مکانوں کو اپنی زد میں لے لیا، جس سے تمام مکانات جل کر راکھ ہوگئے۔ اس واقعہ میں تقریباً 25 مویشیوں کی بھی جھلس کر موت ہوگئی۔
View more
Thu, 25 Mar 2021 00:03:16
چار ریاستوں اور ایک مرکز کے زیر انتظام خطہ میں ہونے والےا سمبلی انتخابات کے پیش نظر سیاسی سرگرمیاں تیز ہو گئی ہیں اور تقریباً سبھی پارٹیوں نے اپنا اپنا انتخابی منشور بھی جاری کر دیا ہے۔
View more
Wed, 24 Mar 2021 13:09:17
یوگی آدتیہ ناتھ حکومت نے اتر پردیش میں بڑھتے کورونا معاملوں کو دیکھتے ہوئے نئی گائیڈ لائن جاری کر دی ہے۔ ہولی کے پیش نظر یہ گائیڈ لائن جاری کی گئی ہے تاکہ حالات مزید خراب نہ ہو جائیں۔
View more
Wed, 24 Mar 2021 13:03:55
انتخابی جلسے اور جلوس میں کورونا کے اصول و ضوابط کی پاسداری نہیں کئے جانے پر کلکتہ شہریوں کے ایک گروپ نے کلکتہ ہائی کورٹ میں عرضی دائر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریاست میں کورونا کی دوسری مہم آنے کا خدشہ بڑھ گیا ہے اس کے باوجود سیاسی جماعتوں کے جلسے و جلوس میں کورونا وائرس کے اصول و ضوابط پر عمل نہیں کیا جارہا ہے۔
View more
Wed, 24 Mar 2021 13:00:20
حکومت نے کہا ہے کہ 14ویں مالیاتی کمیشن کی سفارشات کے مطابق کسی بھی ریاست کو اسپیشل اسٹیٹ کا درجہ دینے کا التزام ختم کر دیا گیا ہے۔
View more
Wed, 24 Mar 2021 12:50:52
منگلورو ڈپٹی کمشنر کے بعد اب اڈپی ضلع ڈپٹی کمشنر جی جگدیش نے بھی کووِڈ گائڈ لائنس کی پابندی نہ کرنے والوں کے خلاف مہم شروع کر دی ہے۔
View more
Wed, 24 Mar 2021 12:45:53
جنوبی کینرا میں کورونا کی دوسری لہر میں مریضوں کی بڑھتی ہوئی تعداد کے پیش نظر کووِڈ پروٹوکول اور گائڈ لائنس کی پابندی نہ کرنے والوں کے خلاف ڈپٹی کمشنر کے مہم تیز ہوگئی ہے۔
View more
Wed, 24 Mar 2021 12:34:47
پرانی رقابت کی وجہ سے جرائم پیشہ افراد کی ایک ٹولی نے کار میں سفر کر رہے افراد پر تلواروں سے قاتلانہ حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 3 لوگ شدید زخمی ہوگئے، جنہیں اسپتال میں داخل کیا گیا ہے مگر ان کی حالت نازک بنی ہوئی ہے۔
View more
Wed, 24 Mar 2021 12:03:32
مہاراشٹر کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں ہندوستان نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 317 رنز بنائے تھے لیکن انگلینڈ ٹیم 251 پر ہی آؤٹ ہوگئی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy