Mon, 22 Mar 2021 23:54:11
اتراکھنڈ کے وزیر اعلیٰ تیرتھ سنگھ راوت کو وزیر اعلیٰ بنے کچھ ہی دن ہوئے ہیں، لیکن وہ اپنے متنازعہ بیانات کی وجہ سے خوب سرخیوں میں رہ رہے ہیں۔
View more
Mon, 22 Mar 2021 21:24:33
بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) سپریمومایاوتی نے ہاتھرس میں اجتماعی عصمت دری کے سلسلے میں اترپردیش حکومت کے طرز عمل پر آج سوال کھڑا کرتے ہوئے کہا کہ ریاست میں جرائم پیشہ افراد کی حکمرانی ہے۔
View more
Mon, 22 Mar 2021 21:00:22
بھٹکل کی پرانی مچھلی مارکٹ اب 31 مارچ کے بعد بند ہوجائے گی،اور یہاں کسی کو بھی مچھلیاں فروخت کرنے کی اجازت نہیں ہوگی۔ اس تعلق سے میونسپالٹی کی طرف سے پرانی مچھلی مارکٹ میں ایک بڑا پوسٹر چسپاں کیا گیا ہے جس میں مچھلی بیچنے والوں سے کہا گیا ہے کہ وہ اپنا سامان 31 مارچ تک مارکٹ سے نکال لے جائیں ، کیونکہ 31 مارچ کے بعد پرانی مارکٹ بند کردی جائے گی۔
View more
Mon, 22 Mar 2021 19:32:48
ملک بھر میں گزشتہ دو تین دہائیوں میں پولیس اور خفیہ و تحقیقاتی ایجنسیوں کے ذریعے دہشت گردی کے جھوٹے الزامات لگائے جانے سے سیکڑوں مسلم نوجوانوں کی زندگیاں تباہ ہوگئی ہیں۔ اس زمرے میں کرناٹکا کے نوجوان بھی شامل ہیں۔
View more
Mon, 22 Mar 2021 18:52:16
اسوسی ایشن فور پروٹیکشن آف سیول رائٹس (اے پی سی آر) نے امسال مالی طور پر کمزور ملت کے سو طلبہ کو قانونی تعلیم فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے ایل ایل بی کرنے کے خواہشمند ملت کے نوجوانوں سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ فوری طور پر اے پی سی آر بنگلور دفتر سے رابطہ کرکے اپنا نام درج کرائیں۔ سو منتخب طلبہ کو ایل ایل بی کے ساتھ مفت CLAT (کامن لاء ایڈمیشن ٹیسٹ) کی کوچنگ اور ٹریننگ بھی دی جائے گی۔
View more
Mon, 22 Mar 2021 13:20:23
نکاح ایک عبادت ہے اسے عبادت کے طرز پر ہی انجام دیناچاہئے، عبادت کو رسم نہیں بنانا چاہئے، نکاح کی اس عبادت میں ہم نے نت نئی رسموں اور فضول خرچیوں کا ایسا بوجھ ڈالا کہ ایک غریب بلکہ متوسط آمدنی والے شخص کے لیے بھی ایک نا قابل عبور پہاڑ بن کر رہ گیا، یہ وقت کی شدید ضرورت ہے کہ آسان اور مسنون نکاح کی اس مہم کو زیادہ سے زیادہ آگے بڑھایا جائے اوراپنے علاقوں میں اس سلسلے میں پہل کی جائے،ان قیمتی خیالات
View more
Mon, 22 Mar 2021 13:15:46
مروجہ جہیزنے اسلامی معاشرہ کوسخت نقصان پہنچایاہے،اور نکاح کے نظام میں جن رسموں کو اختیار کرلیاگیاہے ان کی وجہ سے مسلمانوں کو دشواریوں کا سامنا کرنا پڑرہاہے۔ضرورت ہے کہ رسم ورواج سے پاک اسلامی نظام نکاح کو معاشرہ میں فروغ دیاجائے،یہ بات بھی یاد رکھنے کی ہے کہ ولیمہ سنت ہے اور حضورﷺ کی ہر سنت ہمارے سر آنکھوں پر ہے،لیکن ولیمہ کے مسنون ہونے کا حوالہ دے کرلمبی چوڑی دعوتیں کرنا،دولت کی نمائش کرنا، غریبو
View more
Mon, 22 Mar 2021 13:07:07
یوراج سنگھ (60) اور یوسف پٹھان (62) کی شاندار نصف سنچریوں اور پٹھان بھائیوں یوسف اور عرفان کی بہترین گیندبازی سے انڈیا لیجنڈس نے سری لنکا لیجنڈس کو یہاں فائنل میں اتوار کو 14رن سے شکست دیکر روڈ سیفٹی ورلڈ سیریز کا خطاب اپنے نا م کرلیا۔
View more
Mon, 22 Mar 2021 13:01:36
ملک میں جان لیوا اور مہلک ترین عالمی وبا کورونا وائرس (کووڈ ۔19) کے کیسزمیں تشویشناک اضافہ جاری ہے۔ یومیہ کیسز میں یہ اضافہ گزشتہ ہفتہ سے دس دنوں کے درمیان انتہائی سرعت کے ساتھ ہوا ہے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy