Tue, 23 Mar 2021 12:11:52
کیجریوال حکومت نے ایک بڑا فیصلہ لیتے ہوئے ان شراب پینے والے ان نوجوانوں کو خوش خبری دی ہے جن کو کم عمر کی وجہ سے شراب پینے کی اجازت نہیں تھی۔ دہلی کابینہ نے آبکاری پالیسی میں پیر کو تبدیلی کرتے ہوئے شراب پینے کے لئے نوجوانوں کی عمر 25 سے گھٹا کر 21 سال کردی ہے۔
View more
Tue, 23 Mar 2021 11:30:00
ریاستی حکومت نے کرناٹک میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد میں اضافہ کے پیش نظر ضوابط کو سخت کرنے کا اعلان کیا ہے لیکن ساتھ ہی واضح کردیا ہے کہ فی الحال لاک ڈاؤن،نیم لاک ڈاؤن یا رات کا کرفیو نافذ کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں -
View more
Tue, 23 Mar 2021 11:20:50
کونکن ریلوے کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق منگلورو اور ممبئی کے درمیان ٹرین سروس کی توسیع یکم جولائی تک کردی گئی ہے۔
View more
Tue, 23 Mar 2021 11:12:21
جنوبی کینرا میں کووِڈ کی دوسری لہر میں تیزی آنے کے بعد اس پر قابو پانے کے لئے پچھلے کچھ دنوں سے سخت اقدامات کیے جارہے ہیں۔ اسی سلسلے کی ایک کڑی کے طور پر ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر راجیندرا کی قیادت میں ضلع انتظامیہ کی ٹیم اور ڈی سی پی ہری رام کی قیادت میں پولیس عملہ نے شہر کے مختلف مقامات پر اچانک دھاوا بول کر کووِڈ پروٹوکول کی خلاف ورزی کرنے والوں پر کارروائی کی۔
View more
Tue, 23 Mar 2021 00:31:04
بہار کے کٹیہار میں ایک سرکاری تقریب کے دوران وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی تصویر کے ندارد رہنے پر ریاست کی سیاست گرم ہو گئی ہے۔ اپوزیشن اسے بی جے پی کا ’کھیل‘ بتا کر طنز کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’کھیلا ہوبے‘۔
View more
Tue, 23 Mar 2021 00:23:44
کانگریس کے سابق صدر اور رہنما راہل گاندھی آج کیرالا کے دورے پر ہیں، وہ کیرالا میں ہونے والے عام اسمبلی انتخابات کی تشہیری مہم میں حصہ لیں گے، انہوں نے ایک بار پھر وزیر اعظم مودی پر سخت حملہ کرتے ہوئے کہا کہ بار بار دہرانے پر بھی، جھوٹ جھوٹ ہی رہتا ہے۔
View more
Tue, 23 Mar 2021 00:19:38
راجیہ سبھا کے چیئرمین ایم وینکیا نائیڈو نے پانی کو زندگی کے لئے اہم ترین اور بیش قیمت قرار دیتے ہوئے پیر کے روز کہا کہ لوگوں کو آئندہ نسلوں کے لئے اس کا تحفظ کرنا چاہیے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy