Sat, 20 Mar 2021 07:43:31
ملک بھر میں اورخاص طور پر کرناٹک میں کورونا وائرس کی دوسری لہر اٹھنے کے نمایاں آثار کے درمیان اسکولوں اور کالجوں میں تعلیم کا سلسلہ جاری رکھے جانے پر سوالیہ نشان لگ گیا ہے۔
View more
Sat, 20 Mar 2021 07:37:35
شہر بنگلورو میں کورونا متاثرین کی تعداد میں دن بدن اضافہ کے پیش نظربرہت بنگلورو مہانگر پالیکے کی طرف سے نئے رہنما خطوط وضع کئے گئے ہیں جو کہ جزوی لاک ڈاؤن کی مانند ہوں گے لیکن وزیراعلیٰ نے اس تجویز کو ناقابل عمل قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا اور عوام سے گزارش کی کہ وہ کورونا سے بچنے کیلئے زیادہ سے زیادہ احتیاط کریں۔
View more
Sat, 20 Mar 2021 07:27:51
راجیہ سبھا میں کانگریس کے لیڈر ملکارجن کھرگے نے کہا ہے کہ جس طرح ایسٹ انڈیا کمپنی نے یہاں سرمایہ کاری کر کے ملک پر 150 سال تک حکمرانی کی، اسی طرح وزیر اعظم نریندر مودی ’ویسٹ انڈیا‘ یعنی گجراتیوں کے ذریعے ملک پر حکمرانی کرنے کے خواہاں ہیں -
View more
Sat, 20 Mar 2021 07:17:09
الٰہ آباد سنٹرل یونیورسٹی کی وائس چانسلر پروفیسر سنگیتا شریواستو کے بعد اب بنارس ہندو یونیورسٹی (بی ایچ یو) کے ایک طالب علم نے مسجد میں لاؤڈ اسپیکر سے ہونے والی اذان پر اعتراض ظاہر کیا ہے۔
View more
Sat, 20 Mar 2021 07:11:16
فجر کی اذان پر الہ آباد یونیورسٹی کی وائس چانسلر کی شکایت کے بعد الہ آباد رینج کے آئی جی نے مندروں اور مسجدوں میں رات 10 بجے سے صبح 6 بجے تک لاؤڈ اسپیکر کے استعمال پر پابندی عائد کر دی ہے-
View more
Fri, 19 Mar 2021 21:00:38
دہلی کے علاقے روہنی میں کار پارکنگ کے سلسلے میں ہوئے جھگڑے میں پولیس کے سب انسپکٹر کے خلاف غیر مہذب سلوک کرنے اور شراب پی کر مار پیٹ کرنے کا معاملہ درج کیا گیا ہے۔
View more