Tue, 16 Mar 2021 23:50:12
گولڈ انویسٹَمنٹ منتھلی کیش اسکیم کے تحت ہر مہینہ آمدنی کا تیقن دینے والی جیویلری کمپنی پر الزام لگایا جارہا ہے کہ اس نے سیکڑوں لوگوں کے ساتھ دھوکہ کیا ہے اور ان کے کروڑوں روپے نقد ڈّوبنے اور سونے کے زیورات نیلام ہونے کی نوبت آ گئی ہے۔
View more
Tue, 16 Mar 2021 20:53:53
کورونا کی وبا کے سبب پیدا ہونے والے معاشی چیلنجوں سے نمٹنے کے لئے تمام تر کوششوں کے باوجود لوگوں کے روزگار کو اس بحران نے سخت متاثر کیا ہے،
View more
Tue, 16 Mar 2021 20:49:08
کالم نگار اور رجیہ سبھا میں نامزد رکن پارلیمنٹ سوپن داس گپتا نے منگل کے روز راجیہ سبھا چیئرمین کو اپنا استعفی پیش کر دیا۔
View more
Tue, 16 Mar 2021 20:43:53
کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے بینکوں کی نجکاری (پرائیویٹائزیشن) کے خلاف ہڑتال کر رہے بینک ملازمین کو حمایت دی ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ حکومت پبلک سیکٹر کے بینکوں کو بیچ کر ملک کی مالی سلامتی کے ساتھ سنجیدہ سمجھوتہ کر رہی ہے۔
View more
Tue, 16 Mar 2021 18:15:01
بھٹکل مسلم یوتھ فیڈریشن کے زیر اہتمام منعقدہ عوز بی ایم وائی ایف پرو کبڈی ٹورنامنٹ میں ٹیم بھائی جان نے فائنل میں پٹیل وارئیر کو تین پوانٹوں سے زبردست شکست دیتے ہوئے شائقین کبڈی کو بے حد محظوظ کیا اور ٹرافی اپنے نام کرلیا۔ فائنل کا یہ مقابلہ بھٹکل تعلقہ اسٹڈیم المعروف وائی ایم ایس اے میدان میں پیر دیر رات کھیلا گیا جس میں ہزاروں کی تعداد میں شائقین نے شرکت کرتے ہوتے ہوئے میچس سے زبردست
View more
Tue, 16 Mar 2021 14:07:21
پڑوسی ریاستوں مہاراشٹرا اور کیرالہ میں دوسرے مرحلہ میں کورونا تیزی سے پھیل رہاہے۔اس کے بعد اب کر ناٹک میں بھی دن بہ دن کور و نا متاثرین میں اضافہ ہورہا ہے ۔ پچھلے 24 گھنٹوں میں ریاست کرناٹک میں 932 افراد کو رونا سے متاثر ہوئے ہیں اور 7 افراد کورونا کی بھینٹ چڑھے ہیں ۔ اس لئے ریاست میں بھی تمام کو چوکنا رہنا چاہئے اور احتیاطی تدابیر اختیار کرنا ضروری ہے ۔
View more
Tue, 16 Mar 2021 13:53:08
کرناٹک میں دن بدن کورونا وائرس کے معاملات میں اضا فہ کو دیکھتے ہوئے سابق وزیر اعلی ایچ ڈی کمارسوامی نے ریاستی حکومت کو مشورہ دیا ہے کہ ایک بار پھر حالات کو قابو میں کرنے کے لئے الگ ڈاؤن کا آغاز کردیا جائے ۔
View more
Tue, 16 Mar 2021 13:37:12
وزیراعلی بی ایس ایڈی یورپا نے کہا کہ ریاست میں اگر دوباره لاک ڈاون نہیں چاہئے تو کو وڈ رہنما خطوط پر لازمی عمل کرنا چاہئے ۔ کورونا کو پھیلنے سے روکنے کے لئے لازمی ماسک پہننا چاہئے ۔ سماجی فاصلہ پر سختی سے عمل کرنا چاہئے ۔
View more
Tue, 16 Mar 2021 12:48:45
اسوسی ایشن فور پروٹیکشن آف سیویل رائٹس (اے پی سی آر) کے کرناٹک چاپٹر کے رکن انتظامیہ اور میسور کےڈسٹرکٹ صدر ایڈوکیٹ ناگے گوڈا (43) اچانک انتقال کرگئے۔ اُنہیں گذشتہ روز تیز بخار ہوا تھاپھر وہ کومہ میں چلے گئے تھے، ابتدا میں میسور اسپتال میں ایڈمٹ کیا گیا مگر جب افاقہ نہیں ہوا تو بنگلور نمہانس میں داخل کیا گیا، بتایا گیاتھا کہ وہ ٹھیک ہورہے ہیں مگر منگل کو صبح کی اولین ساعتوں میں وہ انت
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy