Wed, 26 May 2021 23:22:05
اُترکنڑا ایس پی شیوپرکاش دیوراج نے بھٹکل میں آفسران سے ملاقات اور کورونا کے معاملات کا جائزہ لینے کے بعد اس بات کا خیال ظاہر کیاکہ ضلع اُترکنڑا میں دس دنوں کےلئے مکمل لاک ڈاون نافذکرکے ہی کورونا کی دوسری لہر پر قابو پانا آسان ہوگا۔
View more
Wed, 26 May 2021 13:09:49
چین نے کہا ہے کہ وہ تقریباً 40 افریقی ملکوں کو کووڈ-19 سے بچاؤ کی ویکسین فراہم کر رہا ہے۔ اس کا یہ بھی کہنا ہے کہ اس کا یہ اقدام خالصتاً فلاحی مقصد کے لیے ہے۔
View more
Wed, 26 May 2021 13:05:46
امریکہ میں جہاز کے ذریعے سفر کرنے والے مسافروں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے جس کے پیشِ نظر ایئر لائنز کمپنیاں موسم گرما میں مقامی فضائی سفر میں اضافے کی تیاریاں کر رہی ہیں۔ حکومتی حلقوں میں بھی اس بات پر بحث ہو رہی ہے آیا مزید غیر ملکی سیاحوں کو ملک میں آنے کی اجازت دی جائے۔
View more
Wed, 26 May 2021 12:51:22
ضلع میں دوبار مکمل لاک ڈاؤن کرنے کی ضلع انتظامیہ نے پوری تیاری کرلی ہے اور اس کے تحت 27مئی بروزجمعرات کی صبح10بجے سے 31مئی کی صبح 6بجے تک ضلعمیں مکمل لاک ڈاؤن کااعلان کیا گیاہے۔ریاستی وزیر برائے جنگلات وضلع نگران کاراروند لمباولی نےاس بات کا اعلان کیا۔
View more
Wed, 26 May 2021 12:42:08
متحدہ عرب امارات کی جانب سے کرناٹک کیلے 220 میٹر ٹین آکسیجن بحری جہاز کے ذریعہ کویت سے روانہ کیا گیا تھا۔ یہ سمندری جہاز آکسیجن کنٹیسزس کے ساتھ پیر کی رات دیر گئے منگلورو کی بندر گاہ پہنچ گیا۔
View more
Wed, 26 May 2021 12:22:29
منڈلی گرام پنچایت حدود میں واقع جوگی منے کے رہنے والے لوگوں کے سر پر اس وقت گھروں اور کھیتوں میں سمندری پانی گھسنے کا خطرہ منڈلا رہا ہے، کیونکہ محکمہ چھوٹی آب پاشی کے ذریعے یہاں پر فوٹ برڈج تعمیر کرنے کا کام غیر سائنسی انداز میں کیا جا رہا ہے۔
View more
Wed, 26 May 2021 12:20:03
بھٹکل تعلقہ سرکاری اسپتال میں آج کل مقامی لوگوں کے ساتھ ساتھ بیرون تعلقہ اور بیرون اضلاع سے آنے والے کووڈ مریضوں کی تعداد بڑھتی جارہی ہے، جس کی وجہ سے مقامی لوگوں میں کچھ تشویش پیدا ہورہی ہے کہ اگر یہی رفتار رہی تو پھر یہاں کے مریضوں کے لئے آئندہ بستروں کی قلت جیسی مشکلات پیش آسکتی ہیں۔
View more
Wed, 26 May 2021 12:02:38
ووِڈ کے معاملا ت میں بڑھتی ہوئی تعداد کی وجہ سے ٹمکور ضلع کو ریڈزون قرار دیاگیاتھا،مگر اب کوروناکے معاملات میں کمی آنے کی وجہ سے ضلع آرینج زون میں ہے۔یہ بات ریاستی وزیر برائے چھوٹی آبپاشی وضلع نگران کار وزیر جے سی مادھوسوامی نے کہی۔
View more
Wed, 26 May 2021 11:49:12
پی پی ای کٹ پہن کر ڈپٹی کمشنرروہنی سندوری نے گذشتہ روز شہرکے کے آر اسپتال میں زیر علاج بلاک فنگس کے مریضوں کی عیادت کی اوران کی صحت کے بارے میں تفصیلی جانکاری حاصل کی۔میسور میں بلاک فنگس کے 21معاملات پائے گئے ہیں،ان میں سے کے آر اسپتال میں 17،جے ایس ایس اسپتال میں 3اوراپولواسپتال میں ایک مریض زیر علاج ہے۔بلاک فنگس کاشکار مریضوں میں سے اب تک ایک شخص کی موت بھی ہوئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy