ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
ساحلی خبریں
    مینگلور کے قریب فرنگی پیٹ میں وین کی ٹینکر سے ٹکر؛ دو کی موقع پر موت، ایک شدید زخمی

    مینگلور کے قریب فرنگی پیٹ میں وین کی ٹینکر سے ٹکر؛ دو کی موقع پر موت، ایک شدید زخمی

    Fri, 28 May 2021 18:23:30 
    شہر سے  قریب 18 کلو میٹر دوربنٹوال تعلقہ کے  فرنگی پیٹ  نیشنل ہائی وے  73 پر   پارک کی  ہوئی  ایک ٹینکر سے تیز رفتار اومنی  وین ٹکراگئی جس کے نتیجے میں وین پر موجود  دو لوگوں کی  موقع واردات پر ہی  موت واقع ہوگئی، جبکہ ایک شدید زخمی ہوگیا۔ حادثہ  جمعہ کی دوپہر کو پیش آیا۔
    بھٹکل   میں آکسیجن پلانٹ  کی عمارت  کا رکھا گیا سنگ بنیاد؛ ایک ماہ میں کام مکمل ہوگا

    بھٹکل میں آکسیجن پلانٹ کی عمارت کا رکھا گیا سنگ بنیاد؛ ایک ماہ میں کام مکمل ہوگا

    Fri, 28 May 2021 14:01:01 
    بھٹکل سرکاری اسپتال کے احاطے میں  آج جمعہ کو  آکسیجن پلانٹ کی عمارت   کا سنگ بنیاد  ہندو روایت کے مطابق پوجا پاٹ سے رکھا گیا،  اس موقع پر بھٹکل  رکن اسمبلی سنیل نائک نے بتایا کہ پلانٹ کی اس عمارت کے لئے ایم ایل اے  فنڈ سے سات لاکھ روپئے  جاری کئے ہیں، جبکہ پلانٹ کے لئے 43 لاکھ روپئے  آئیل اینڈ نیچرل گیس کارپوریشن لمیٹیڈ (او این جی سی) کی طرف سے 43 سے منظور کئے گئے ہیں۔
    ’پازیٹویٹی‘ ایک پی آر اسٹنٹ ہے، اموات کی اصل تعداد چھپانے کی ہو رہی کوشش: راہل گاندھی

    ’پازیٹویٹی‘ ایک پی آر اسٹنٹ ہے، اموات کی اصل تعداد چھپانے کی ہو رہی کوشش: راہل گاندھی

    Thu, 27 May 2021 23:32:51 
    کانگریس کے سابق صدر اور رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی مرکزی حکومت اور وزیر اعظم نریندر مودی کو ان کی پالیسیوں کے لیے لگاتار تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں۔ خصوصاً کورونا بحران میں آکسیجن اور دوا کی کمی، ٹیکہ کاری کی دھیمی رفتار اور کورونا انفیکشن سے لوگوں کی لگاتار ہو رہی موت پر وہ ٹوئٹ کر کے اپنی بات بلاجھجک سب کے سامنے رکھ رہے ہیں۔ تازہ ٹوئٹ میں انھوں نے مرکزی حکومت پر کورونا سے ہو رہی اموات کی اصل تعد
    کورونا قہر: مغربی بنگال میں 15 جون اور پنجاب میں 10 جون تک پابندیوں میں اضافہ

    کورونا قہر: مغربی بنگال میں 15 جون اور پنجاب میں 10 جون تک پابندیوں میں اضافہ

    Thu, 27 May 2021 23:29:29 
    کورونا بحران کے درمیان انفیکشن پر قابو پانے کے لیے مغربی بنگال حکومت نے جہاں کورونا پابندیوں میں 15 جون تک اضافہ کر دیا ہے، وہیں پنجاب حکومت نے بھی کورونا پابندیوں میں 10 جون تک توسیع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
    کیا مرنے کے 12 گھنٹے بعد بھی مردہ جسم سے کورونا پھیلنے کا خطرہ باقی رہتا ہے؟

    کیا مرنے کے 12 گھنٹے بعد بھی مردہ جسم سے کورونا پھیلنے کا خطرہ باقی رہتا ہے؟

    Thu, 27 May 2021 23:25:46 
    کورونا بحران کے درمیان کئی لوگوں کے ذہن میں یہ سوال گردش کرتا رہتا ہے کہ کیا اس انفیکشن سے ہلاک ہونے والے افراد سے 12 گھنٹے بعد بھی انفیکشن پھیلنے کا خطرہ برقرار رہتا ہے؟ اس سوال کا کوئی مصدقہ جواب ابھی تک سامنے نہیں آیا تھا، لیکن اب ایک ایسی تحقیقی رپورٹ سامنے آئی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ مردہ جسم میں کورونا وائرس 12 سے 24 گھنٹے کے درمیان ختم ہو جاتا ہے۔
    لکشدیپ کے عوام کے لیے تباہ کن ہے مجوزہ ایل ڈی اے آر: ایس آئی او

    لکشدیپ کے عوام کے لیے تباہ کن ہے مجوزہ ایل ڈی اے آر: ایس آئی او

    Thu, 27 May 2021 23:21:42 
    کووڈ-19 وبا کے پریشان کن اوقات میں جاری کیا گیا لکشدیپ ڈیولپمنٹ اتھارٹی ریگولیشن (ایل ڈی اے آر) 2021 کا مسودہ جزائر کے مجموعے لکشدیپ کے عوام کی حق تلفی کا ایک مذموم منصوبہ ہے۔ واضح ہو کے بحیرہ عرب میں واقع جزائر لکشدیپ کی 97 فی صد آبادی مسلمان ہے۔ یہ ایک مرکزی حکومت کے زیرِ انتظام علاقہ ہے۔
    اتر پردیش: سپریم کورٹ کی ہدایت کے بعد جیلوں سے تقریباً 10 ہزار قیدی رِہا

    اتر پردیش: سپریم کورٹ کی ہدایت کے بعد جیلوں سے تقریباً 10 ہزار قیدی رِہا

    Thu, 27 May 2021 23:16:28 
    اتر پردیش کی جیلوں میں بند سزا کاٹ رہے اور زیر غور 10 ہزار سے زائد قیدیوں کو یا تو عبوری ضمانت مل گئی ہے یا پیرول پر رِہا کر دیا گیا ہے۔ ایسا کووڈ وبا کی دوسری لہر کے پیش نظر کیا گیا ہے تاکہ زیادہ بھیڑ بھاڑ والی جیلوں میں بھیڑ کم ہو سکے۔
    گردابی طوفان ’یاس‘ نے مغربی بنگال کو پہنچایا 15 ہزار کروڑ روپے کا نقصان

    گردابی طوفان ’یاس‘ نے مغربی بنگال کو پہنچایا 15 ہزار کروڑ روپے کا نقصان

    Thu, 27 May 2021 23:12:19 
    خلیج بنگال میں ’یاس طوفان‘ کے بعد شمالی24پرگنہ و جنوبی 24 پرگنہ اور مشرقی و مغربی مدنی پور کے بیشتر علاقے اب بھی زیر آب ہیں۔ وزیر اعلی ممتا بنرجی نے ریاستی سکریٹریٹ میں میڈیا سے ملاقات کرتے ہوئے دعوی کیا کہ طوفان کی وجہ سے ریاست کو 15,000 کروڑ روپے کا نقصان ہوا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ وہ جمعہ کو ہیلی کاپٹر کے ذریعہ طوفان سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گی۔
    بابا رام دیو اَب بی جے پی لیڈروں کے نشانے پر

    بابا رام دیو اَب بی جے پی لیڈروں کے نشانے پر

    Thu, 27 May 2021 23:10:17 
     بی جے پی کے سینئر رہنما اور ہماچل پردیش کے سابق وزیر اعلی شانتا کمار نے ایلوپیتھی طریقہ علاج پر سوامی رام دیو کے بیان کو انتہائی بدقسمتی سے تعبیر کیا ہے۔ شانتا کمار نے آج یہاں بتایا کہ اس تنازعہ کی وجہ سے سوامی رام دیو کی تاریخی اور روشن شبیہ پرآنچ آرہی ہے، جس کی وجہ سے ملک کے کروڑوں لوگ بےحد افسردہ ہیں۔