Thu, 27 May 2021 13:00:26
مرکزی حکومت کی نئی انٹرنیٹ پالیسی کے بارے میں بحث و مباحثہ جاری ہے ، اسی اثناء میں ان قواعد کے خلاف میسجنگ ایپ واٹس ایپ نے دہلی ہائی کورٹ سے رجوع ہوتے ہوئے اس پالیسی کو غیر دستوری قرار دیا ہے۔ وہاٹس ایپ نے صارفین کی رازداری پر اثرات کا حوالہ دیتے ہوئے آج سے نافذ العمل قوانین کے خلاف دہلی ہائی کورٹ میں عرضی دائر کی ہے۔وہاٹس ایپ کا کہنا ہے کہ ان قوانین سے وہ صارفین کے رازداری کے تحفظ کو تو
View more
Thu, 27 May 2021 12:57:27
کمٹہ تعلقہ کے مرجان کے قریب خواتین مزدوروں کو لےجارہی ایک کار نیشنل ہائی وے 66 پر الٹ گئی۔ جس کی وجہ 14 مزدوروں کو گہرے زخم آئے ہیں اور انہیں علاج کے لئے اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔
View more
Thu, 27 May 2021 12:54:01
کاروار تعلقہ کے سیدّر کے رہنے والا سندیپ گاونکر اپنی ماں کے جھگڑا اور پٹائی کرنے کے بعد فرار ہونے کی کوشش کرنے لگا تو پولیس فلمی انداز میں اس کی کار کا پیچھا کرکے ملزم کو دھر دبوچ لیا۔
View more
Thu, 27 May 2021 12:51:09
ماروکیری گرام پنچایت کے کیترے علاقے میں محکمہ جنگلات کے افسران جب پلانٹیشن کے مقصد سے جنگلاتی زمین کے اطراف باڑ لگانے کے لئے آگے بڑھے تو مقامی لوگوں نے تکرار شروع کردی اور اپنے لئے وہاں سے گزرنے کا راستہ چھوڑنے کا مطالبہ کرنے لگے۔
View more
Thu, 27 May 2021 12:41:34
کرناٹک کی بی جے پی میں وزیراعلی بی ایس ایڈی یور پا کو عہدے سے ہٹا کر ان کی جگہ کسی اورکو ریاست کی قیادت سونپنے کا معاملہ ایک بار پھر بی جے پی میں طول پکڑ تا نظر آر ہا ہے ۔ یہ کہا جار ہا ہے کہ بی جے پی اعلی کمان پر کر نا ٹک کے بعض قائدین کی طرف سے اس بات پر زور دیا جار ہا ہے کہ ایڈی یور پا کو جو 78 سال کے ہو چکے ہیں اب آرام دے کر ان کی جگہ شمالی کرناٹک کے کسی فعال رہنما کو ریاست کا وزیراعلی بنایا
View more
Thu, 27 May 2021 12:18:10
کانگریس نے سوشل میڈیا کے لیے نئے ضابطوں کو مودی حکومت کی تاناشاہی قرار دیتے ہوئے کہا کہ اب تک اس پلیٹ فارم کا استعمال اظہار خیال کی آزادی کے طور پر ہوتا آیا ہے لیکن نئے ضابطے نافذ کرکے حکومت اس پر قدغن لگا رہی ہے، کانگریس کے ترجمان ابھیشیک منو سنگھوی نے بدھ کے روز پریس کانفرنس میں کہا کہ اظہار خیال کی آزادی پر مودی حکومت جن نئے ضابطوں کو نافذ کر رہی ہے، وہ بے درد، بے رحم، بے ایمانی اور تاناشاہی
View more
Thu, 27 May 2021 12:11:14
انڈین یونین مسلم لیگ (IUML) کے لوک سبھا رکن ای ٹی محمد بشیر، ایم پی عبدالصمد صمدانی اور راجیہ سبھا رکن پی وی عبدالوہاب نے مشترکہ طور پر عزت مآب صدر ہند رام ناتھ کووندکو ایک مکتوب روانہ کیا ہے۔ جس میں اراکین پارلیمان نے صدر ہند سے درخواست کیا ہے کہ وہ لکشدیپ کے ایڈمنسٹریٹر پرفل کھوڈا پٹیل کو فوری طور پر ان کے عہدے سے ہٹائیں جو لکشدیپ میں غیر جمہوری اور سخت قوانین میں اصلاحات اور ایگزیکٹوایکشن پر عم
View more
Thu, 27 May 2021 12:06:43
اڈیشہ اور بنگال دونوں ہی ریاستوں کے ساحلی علاقوں میں گردابی طوفان ’یاس‘ نے جو تباہی مچائی، اس میں لاکھوں لوگوں متاثر ہوئے ہیں۔ بنگال حکومت نے تو صرف اپنی ریاست میں تقریباً ایک کروڑ لوگوں کے متاثر ہونے کا دعویٰ کیا ہے۔ یاس کی تباہی میں اب تک چار افراد کی موت کی خبریں سامنے آئی ہیں۔ میڈیا ذرائع سے موصول ہو رہی خبروں کے مطابق تین اموات اڈیشہ میں ہوئی ہے جب کہ بنگال میں ایک شخص کے موت کی خبر ملی ہے۔
View more
Thu, 27 May 2021 11:42:52
عوامی تحریکوں میں 103 سال کی عمر میں بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لینے والے جنگ آزادی کے مجاہد ایچ ایس دورے سوامی چہارشنبہ کی صبح دل کا دورہ پرنے سے انتقال کر گئے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy