Wed, 26 May 2021 11:14:29
مغربی بنگال حکومت یاس طوفان کی شدت کے بعد ریاست کے 9 اضلاع مدنی پور، مرشدآباد، ہوڑہ، ہگلی اور بردوان کے دواضلاع میں ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ منگل کی سہ پہر یاس طوفان میں شدت آگئی ہے اس وقت اڑیسہ کے 360 کلومیٹر دور ہے۔ جنوبی 24 پرگنہ اور شمالی 24 پرگنہ کے نشیبی علاقوں سے لاکھوں افراد سے نکال لیا گیا ہے۔ انہیں امدادی کیمپوں میں رکھا گیا ہے۔ کیمپوں میں کورونا کے پروٹوکول کا خاص خیال رکھا جا رہ
View more
Wed, 26 May 2021 11:06:52
ایران میں آئندہ ماہ ہونے والے صدارتی انتخابات میں حصہ لینے کے لئے سات امیدواروں کو منظوری دی گئی ہے۔ ایران کی الیکشن گارجین کونسل کے ترجمان عباس علی نے منگل کے روز یہ اطلاع دی۔
View more
Wed, 26 May 2021 10:57:05
گردابی طوفان ’یاس‘ مغربی بنگال اور اڈیشہ کے ساحل سے کسی بھی وقت ٹکرا سکتا ہے۔ مغربی بنگال کےمشرقی میدنی پور کے ضلع پوربا میں زور دار بارش ہو رہی ہےاور سمندر میں بڑی بڑی لہریں اٹھ رہی ہیں ۔ کچھ ایسےہی حالات اڈیشہ میں ہیں جہاں بھدرک ضلع میں تیز بارش اور ہوائیں چل رہی ہیں۔
View more
Wed, 26 May 2021 10:51:35
اترپردیش میں کورونا وبا کے دوران ریاستی حکومت کی بد انتظامی کے سبب وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کے ساتھ ساتھ وزیراعظم نریندرمودی کی بھی شبیہ خراب ہوئی ہے۔ یہاں تک کہ وہ لوگ جو آنکھیں موند کر مودی اور یوگی کا قصیدہ پڑھتے نہیں تھکتے تھے وہی اب ان دونوں رہنماؤں سے سوال پوچھ رہے ہیں۔ ان حالات میں اگلے سال ہونے والے اسمبلی انتخابات کو لے کربی جے پی کی نظریاتی تنظیم راشٹریہ سوئم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) پر
View more
Wed, 26 May 2021 10:45:37
سوشل میڈیا پلیٹ فارمز فیس بک، ٹویٹر اور انسٹاگرام اگر نئے احکامات پر عمل نہیں کرتے ہیں تو انہیں ہندوستانی پابندی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے، کیونکہ حکومت ہند نے ان کمپنیوں کو نئے قواعد و ضوابط کی تعمیل کے لئے 3 ماہ کی مہلت دی تھی، جو 25 مئی 2021 کو ختم ہو رہی ہے۔ لیکن ابھی تک وہاٹس ایپ، فیس بک، ٹویٹر سمیت کسی بھی پلیٹ فارم نے نئے احکامات پر عمل نہیں کیا ہے۔ ایسے میں سوال اٹھنے لازمی ہیں کہ کیا تمام
View more
Tue, 25 May 2021 21:48:00
نئے زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کا مظاہرہ دہلی بارڈرس پر بھلے ہی تھوڑا مدھم پڑ گیا ہے، لیکن کسانوں کے حوصلے اب بھی بلند ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ ایک بار پھر ’کسان تحریک‘ کو تیز کرنے کا ارادہ کرتے ہوئے بڑی تعداد میں کسانوں نے دہلی کی طرف بڑھنا شروع کر دیا ہے۔
View more
Tue, 25 May 2021 21:45:27
سماجوادی پارٹی کے قدآور لیڈر اور رکن پارلیمنٹ اعظم خان کی طبیعت پھر بگڑ گئی ہے۔ انہیں آکسیجن سپورٹ پر رکھا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹوں کے مطابق ان کی حالت نازک بنی ہوئی ہے۔ میدانتا اسپتال کی جانب سے جاری کردہ بلیٹن کے مطابق پیر کے روز اعظم خان کا سی ٹی اسکین کیا گیا، جس میں ان کے پھیپھڑوں میں فائبروسس اور کیوٹی پائی گئی ہے۔
View more
Tue, 25 May 2021 21:42:41
خلیج بنگال میں اٹھے گردابی طوفان ’یاس‘ کی وجہ سے مشرقی وسطی ریلوے کی سمستی پور ریلوے بورڈ انتظامیہ نے احتیاط کے طور پر 9 بڑی ایکسپریس ٹرینوں کے آپریشن کو منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
View more
Tue, 25 May 2021 21:39:40
اترپردیش کے ضلع سہارنپور کے چلکانا تھانہ علاقے واقع ایک گاؤں میں دولڑکوں نے ایک دلت کنبے کے گھر میں گھس کر لڑکی کے ساتھ اجتماعی عصمت دری کی اور پھر اسے زہر دے دیا، جس سے اس کی حالت کافی نازک ہوگئی۔ نازک حالت میں متاثرہ کو اسپتال لے جایا جا رہا تھا جب راستے میں ہی اس نے دم توڑ دیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy