Mon, 24 May 2021 18:29:15
انڈین یونین مسلم لیگ (IUML) کے قومی آرگنائزنگ سکریٹری ای ٹی محمد بشیر ایم پی نے اپنے جاری کردہ اخباری بیان میں کہا ہے کہ لکشدیپ ایک خوبصور ت سرزمین ہے جہاں 99%فیصد سے زیادہ مسلمان آباد ہیں اور اس وقت بی جے پی لکشدیپ میں زہریلے بیجوں کو بو رہی ہے۔
View more
Mon, 24 May 2021 18:24:12
میڈیا کو آر ڈینیٹر جماعت اسلامی ہند گلبرگہ کے صحافتی بیان کے بموجب شہرگلبرگہ کے علاقہ ہمناآباد روڈ پرواقع ہوٹل میریڈین اِن میں ہیومیانی ٹیرین ریلیف سوسائٹی کی جانب سے شروع کئے جارہے کوویڈ کیر سنٹر کاافتتاح بروز اتوار بتاریخ گلبرگہ پولیس کے ڈی سی پی کشوربابو کے ہاتھوں عمل میں لایاگیا۔
View more
Mon, 24 May 2021 18:19:45
وزیر اعظم نریندر مودی کی اسٹریٹ وینڈرس آتما نربھر ندھی اسکیم کے تحت گلی کوچوں کے خونچہ فروشوں،پھیری والوں اور ٹھیلہ گاڑیوں والوں کو 90فی صدقرضوں کی اجرائی کے سبب ضلع گلبرگہ کو ان قرضوں کی فراہمی و اجرائی کے معاملہ میں تیسرامقام حاصل ہوا ہے۔
View more
Mon, 24 May 2021 13:33:55
بیلگام کے معروف صحافی اور مصنف صمد خانہ پوری ( 75سالہ ) 22؍ مئی بروز ہفتہ 8:30 بجے صبح انتقال کر گئے ۔ وہ گذشتہ 12۔10 دن کے سے وینو گرام اسپتال بیلگام میں شریک تھے۔ ان کی طبیعت نا ساز تھی۔ ڈاکٹر یاسین راہی کے مطابق ان کی نماز جنازہ 12:30 بجے ادا کی گئی اور تدفین عمل میں آئی۔ پسماند گان میں اہلیہ ، ایک لڑک اور دو لڑکیاں شامل ہیں ۔
View more
Mon, 24 May 2021 12:54:44
امارت ابوظہبی نے اپنی سفری گرین لسٹ (سبزفہرست) پر نظرثانی کی ہے اور اس میں امریکا اور جرمنی سمیت مزید6 ممالک کو شامل کر لیا ہے۔
View more
Mon, 24 May 2021 12:42:17
بحرین نے اپنی سرخ فہرست (ریڈلسٹ) میں شامل کورونا وائرس سے متاثرہ ممالک سے تعلق رکھنے والے مسافروں کے ملک میں داخلے پرعارضی طورپر پابندی عاید کرنے کا اعلان کیا ہے۔
View more
Mon, 24 May 2021 12:33:47
بنگلورو شہر کے شیواجی نگراسمبلی حلقہ میں آنے والے کامراج روڈ پر واقع کیندریا ودیا لیہ کے صحن میں ایک 100بستروں پر مشتمل طبی مرکز فوجی حکام کے اشتراک سے قائم کیا گیا ہے۔ اس کا افتتاح ریاستی وزیر برائے ہاؤزنگ اور بنگلور و ایسٹ میں کورونا اُمور کے انچارج وزیر وی سومنا نے کیا۔ اس مرکز میں آکسیجن کی سہولت سے آراستہ 100بستر مہیا کروائے گئے ہیں۔
View more
Mon, 24 May 2021 12:30:34
) کرناٹک میں بنگلورو کے آئی سی ڈی وائٹ فیلڈ میں جھارکھنڈ کے ٹاٹا نگر سے اتوار کو نویں آکسیجن ایکسپریس پہنچی۔اس آکسیجن ایکسپریس کے لئے بغیر کسی رکاوٹ کے تیزی سے ٹرانسپورٹیشن کے مقصد سے ریلوے نے ایک سنگل سے آزاد ’گرین کوریڈور‘ بنایا تھا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy