Sat, 03 Jul 2021 00:29:27
بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) سپریمو مایاوتی نے جمعہ کو سماج وادی پارٹی (ایس پی) کے سال 2022کے اسمبلی انتخابات میں چھوٹی پارٹیوں سے اتحاد کی حکمت عملی کو ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا کہ سماج وادی پارٹی اپنی خود غرضانہ روش وتنگ نظری کی وجہ سے اس بات کو مجبور ہوئی ہے کہ وہ چھوٹی پارٹیوں سے اتحاد کرے۔
View more
Sat, 03 Jul 2021 00:27:07
کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے جمعہ کے روز ایک بار پھر کورونا وائرس کے ٹیکے کی عدم فراہمی پر مرکز کی مودی حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ جون میں ٹیکہ کاری فیسٹیول منانے والی حکومت اب جولائی کا مہینہ شروع ہونے کے باوجود ویکسین کی فراہمی نہیں کر سکی ہے۔ راہل گاندھی نے اس تعلق سے کیے گئے ٹوئٹ میں لکھا ہے کہ ’’جولائی کا مہینہ آگیا، ویکسین نہیں آئی۔‘‘ ساتھ ہی انھوں نے ’ہیش ٹیگ وہیئر آر
View more
Sat, 03 Jul 2021 00:23:35
اتر پردیش کی یوگی حکومت میں دلتوں اور اقلیتی طبقہ پر مظالم کا سلسلہ دن بہ دن بڑھتا ہی جا رہا ہے۔ تازہ معاملہ ریاست کے ضلع اٹاوہ کے بڑھ پورہ علاقہ کا ہے جہاں معمولی بات پر دبنگ نے ایک دلت لڑکے کو گولی مارکر قتل کردیا اور فرار ہوگیا۔
View more
Sat, 03 Jul 2021 00:20:57
اتراکھنڈ کی بی جے پی حکومت میں ایک بار پھر سیاسی بحران پیدا ہو گیا ہے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق وزیر اعلیٰ تیرتھ سنگھ راوت نے بی جے پی صدر جے پی نڈّا سے جمعہ کو ملاقات کر ایک خط سونپا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ وہ عہدہ سے استعفیٰ دینا چاہتے ہیں۔ ذرائع کے مطابق استعفیٰ کی پیشکش کے پیچھے کی وجہ آئینی بحران پیدا ہونا بتایا جا رہا ہے۔
View more
Sat, 03 Jul 2021 00:17:43
ہوناور کرکی رہنے والے شری کرشنا جٹّی پٹگار کے گھر سے سونے کا نیکلس اور نقد چوری ہوجانے کی شکایت ہوناور پولیس اسسٹیشن میں 29 جون کو درج کروائی گئی تھی۔ پولیس نے فوری کارروائی کی اور صرف ایک دن کے اندر مسروقہ مال سمیت گرفتار کر لیا۔
View more
Fri, 02 Jul 2021 18:30:53
کمٹہ کے مرجان نیشنل ہائی وے پر ٹینکر کی ٹکر سے بائک سوار موقع پر ہی ہلاک ہوگیا جس کی شناخت کِمانی کے رہنے والے رمیش ہری کانت (43) کی حیثیت سے کی گئی ہے۔
View more
Fri, 02 Jul 2021 17:38:51
اُلال پولیس اسٹیشن حدود میں موکاچیری کے ایک گھر کے سامنے پارک کی گئی ایمبولینس کے شیشے توڑ کر کچھ شرپسند اس میں موجود اہم سامان چرا لے گئے جس کے تعلق سے ایمبولینس کے مالک نے پولیس اسٹیشن میں شکایت درج کروائی ہے۔
View more
Fri, 02 Jul 2021 16:05:44
کورونا وباء پر قابو پانے کی مہم واریئرس کے بطور سرگرمی انجام دینے والے آشا اور آنگن واڈی کارکنان کے لئے سابق وزیر آر وی دیشپانڈے کی طرف حفظان صحت کے کٹس سے فراہم کیے گئے جس کی تقسیم کی کارروائی نیو انگلش اسکول کے پاس واقع کلاوتی شانبھاگ ہال میں سابق ایم ایل اے منکال وئیدیا نے انجام دی۔
View more
Fri, 02 Jul 2021 11:14:55
بنگلورو کی سنٹرل کرائم برانچ پولیس نے ریاستی وزیر بی سری راملوکے پی اے کو غیر قانونی طور پر رقم حاصل کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy