Sun, 04 Jul 2021 11:56:17
حالیہ دنوں میں مسجد اقصیٰ میں فائرنگ، فلسطین اور اسرائیل کے درمیان 11 روزہ جنگ اور مسجد اقصیٰ کے تئیں فلسطینیوں کی قربانی اور آئے دن ہونے والی جھڑپ کی وجہ سے اسرائیل نے مسجد اقصیٰ کا انتظام سعودی عرب کو دینے پر غور کرنا شروع کردیا-
View more
Sun, 04 Jul 2021 11:42:35
ایک المناک حادثہ میں 2 انجینئرنگ طلبا کی تاڑی ملنگی میں دریائے کاویری میں ڈوب کر موت ہوگئی۔ دونوں طلبا سالگرہ کی پارٹی کے لئے اپنے دوست کے مکان گئے تھے اور بعد ازاں تیرنے کے لئے دریا کا رُخ کیا تھا۔
View more
Sun, 04 Jul 2021 11:35:11
ویک اینڈ کرفیو کے پیش نظر ڈپٹی کمشنر جی جگدیش نے بس آپریٹرس کو ہفتہ 3 جولائی اور اتوار 4 جولائی کو بسیں نہ چلانے کی واضح ہدایت دی تھی مگر ایسا لگتا ہے کہ خانگی اور کے ایس آر ٹی سی دونوں شعبوں کے ملازمین نے حکم عدولی کرتے ہوئے ہفتہ کو بسیں چلائیں۔
View more
Sun, 04 Jul 2021 11:18:06
بنگلورو کاروار ڈیلی ایکسپریس کا نام اب پنچ گنگا ایکسپریس ہوگیا۔ چکمگلورو کی ایم پی شوبھا کرندلاجے نے ایک سال قبل ٹرین کا نام پنچ گنگا ایکسپریس رکھنے کے لئے وزارت ریلوے سے درخواست کی تھی۔
View more
Sun, 04 Jul 2021 11:04:24
ریاست کرناٹک کے خانگی غیر امدادی اسکولوں میں خدمات انجام دینے والے لاکھوں ٹیچرس کو بڑی راحت دیتے ہوئے ریاستی حکومت نے انہیں 5 ہزار روپئے کی مالی امداد فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ۔
View more
Sat, 03 Jul 2021 23:24:24
رافیل جنگی جہاز معاملہ میں کانگریس ایک بار پھر مودی حکومت پر حملہ آور نظر آ رہی ہے اور فرانس کے ساتھ رافیل معاہدہ میں مبینہ بدعنوانی کو لے کر جے پی سی جانچ کا مطالبہ کرنا شروع کر دیا ہے۔
View more
Sat, 03 Jul 2021 23:21:07
اتر پردیش کے 53 اضلاع میں آج ضلع پنچایت صدر کے لئے انتخابات ہوئے۔ اس کے پیش نظر تمام اضلاع میں سیکورٹی کے وسیع انتظامات کیے گئے ہیں۔ انتخابات میں بی جے پی اور سماجوادی پارٹی کا مقابلہ ہے۔
View more
Sat, 03 Jul 2021 23:18:54
کانگریس نے اتراکھنڈ میں بار بار وزیر تبدیل کیے جانے کی مذمت کرتے ہوئے اسے اتراکھنڈ کے عوام کی توہین قرار دیا اور کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی مرکزی قیادت ریاست میں سیاسی عدم استحکام پیدا کر کے لوگوں کے ساتھ دھوکہ کر رہی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy