Sat, 03 Jul 2021 14:49:23
ایل پی جی گیس سلنڈر کی قیمتوں میں کئے گئے اضافے پر ویلفیر پارٹی آف انڈیانے مذمت کی ہے اور اپنے اخباری بیان میں سوال اٹھایاہے کہ کیا وزیر اعظم مودی میں انسانیت باقی نہیں رہی؟اگر بھارت میں یہی حالات باقی رہے تو عنقریب خواتین لکڑیاں لیکر چولہے جلانے لگیں گی۔
View more
Sat, 03 Jul 2021 14:46:01
ریاستی وزیر برائے جنگلات اروند لمباولی نے تیقن دیا کہ ملائی مہادیشورا پہاڑ کے اطراف واکناف گاؤں کے جنگلاتی علاقوں میں بہنے والے عوام کے مسائل حل کرنے اقدامات کئے جائیں گے۔
View more
Sat, 03 Jul 2021 14:40:39
لاک ڈاؤن کی وجہ سے گزشتہ دو ماہ سے بند بڑے مارکیٹوں، سنیمااور سیریلس کی انڈر شوٹنگ کے لئے اجازت ملنے کے امکانات روشن ہو ئے ہیں۔
View more
Sat, 03 Jul 2021 14:35:47
ریاست بھر میں کووِڈ ویکسین کے اسٹاک میں شدید قلت کے باعث ویکسین حاصل کر نے کے خواہشمند افراد کو شدید نا کامی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
View more
Sat, 03 Jul 2021 13:44:38
گذشتہ سال پورے ملک میں جب پہلی بار کورونا لاک ڈاون نافذ ہوا تو عوام کی اکثریت سوشیل میڈیا پلیٹ فارم بالخصوص وہاٹس ایپ، یو ٹیوب اور موبائل گیمز میں مصروف ہوگئے تو وہیں بھٹکل کی ایک نانی نے اپنے نواسے کو حافظ قران بناتے ہوئے پوری دنیا میں ایک مثال قائم کردی اور بتایا کہ لاک ڈاون کا صحیح استعمال کیسے کیا جاتاہے۔
View more
Sat, 03 Jul 2021 00:48:54
مودی حکومت میں مہنگائی آسمان چھو رہی ہے اور سبھی اپوزیشن پارٹیاں اس کے خلاف آواز اٹھا رہی ہیں، لیکن برسراقتدار طبقہ اس سلسلے میں کوئی مثبت قدم نہیں اٹھا رہا ہے۔ کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے آج اس مہنگائی کو لے کر ایک ٹوئٹ کیا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ آخر کس طرح مہنگائی غریبوں پر اپنا اثر ڈالتی ہے اور ان کی زندگی محال کر دیتی ہے۔
View more
Sat, 03 Jul 2021 00:45:20
کانگریس نے آج کوویکسین کو لے کر کھلی منافع خوری کو لے کر مرکز کی مودی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ کانگریس نے کہا کہ کوویکسین تیار کرنے والی کمپنی بھارت بایوٹیک پر زبردست منافعہ خوری کر کے ملک کو چونا لگانے کا الزام لگ رہا ہے اور ایک پارلیمانی کمیٹی برازیل میں اس معاملے کی تحقیقات کر رہی ہے،
View more
Sat, 03 Jul 2021 00:41:44
زرعی قوانین کے خلاف دہلی بارڈرس پر تو کسانوں کا مظاہرہ سات مہینے سے جاری ہے ہی، کئی دیگر مقامات پر بھی وقتاً فوقتاً کسان دھرنا و مظاہرہ کر رہے ہیں۔
View more
Sat, 03 Jul 2021 00:39:23
) کورونا وائرس کی تیسری لہر کے خدشات کے درمیان ملک میں ٹیکہ کاری کی رفتار ایک مرتبہ پھر ماند پڑ رہی ہے۔ آج تک کی رپورٹ کے مطابق مرکزی حکومت کے دعووں کے برعکس ملک کے مختلف حصوں میں کئی مراکز پر ویکسین دستیاب نہیں ہے۔ دہلی، نوئیڈا، غازی آباد، ہماچل پردیش، بنگلورو سمیت ملک کے مختلف صوبوں اور شہروں سے ویکسین کی قلت کی اطلاعات موصول ہو رہی ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy