Fri, 02 Jul 2021 10:57:47
ریاستی وزیر برائے بنیادی و ثانوی تعلیم ایس سریش کمار نے آج بتایا کہ پہلی تا 8ویں جماعت اسکولوں میں اساتذہ کی بھرتی کی اہلیت کے لئے کرناٹکا ٹیچرس اہلیت امتحان۔2021 (KARTET-2021) 22/اگست کو منعقد ہورہا ہے۔
View more
Fri, 02 Jul 2021 10:54:50
سابق وزیر اعلیٰ اور ریاستی اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر سدارامیا نے ریاستی حکومت کی طرف سے ایس ایس ایل سی امتحان کے اعلان پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے بتایا ہے کہ جب اس امتحان کے اہتمام کو لے کر وزیر صحت اور وزیر تعلیم کے درمیان اتفاق نہیں ہے اور وزیرصحت چاہتے ہیں کہ موجودہ حالات میں امتحان کرواکر بچوں کی جانوں کو جوکھم میں نہ ڈالا جائے تو پھر حکومت اس امتحان کے اہتمام کی ضد پر کیوں اڑی ہوئی ہے۔ اس امتحان ک
View more
Fri, 02 Jul 2021 10:52:04
نائب وزیراعلیٰ ڈاکٹر سی این اشوتھ نارائن نے ریاست کے تمام یونیورسٹیوں کے وائس چانسلروں سے کہا ہے کہ 18برس سے زیادہ عمر کے تمام طلبا کو ویکسین لگانے کی کارروائی میں تیزی لائی جائے، 18برس سے زیادہ عمر کے تمام طلبا کو ویکسین لگانے کی آخری تاریخ7جولائی مقرر کی گئی ہے۔مذکورہ آخری تاریخ تک تمام طلبا کو ویکسین لگانے کو وائس چانسلرس یقینی بنائیں۔
View more
Fri, 02 Jul 2021 10:48:52
کرناٹک پردیش کانگریس کمیٹی (کے پی سی سی) صدر ڈی کے شیوکمار نے آج کہا کہ کووِڈ وباء سے فوت ہونے والوں کی تعداد سے متعلق ان کی پارٹی فہرست تیار کرے گی۔ کیونکہ ریاستی حکومت صحیح تعداد ظاہر نہیں کررہی ہے۔
View more
Fri, 02 Jul 2021 06:35:35
بھٹکل جوڈیشیل میجسٹریٹ فرسٹ کلاس (جے ایم ایف سی) عدالت کو جمعہ کی اولین ساعتوں میں آگ لگ جانے سے لکڑیوں سے بنی چھت سمیت اندرونی فرنیچرس جل کر ٓخاکستر ہوگئے۔ تعجب کی بات یہ رہی کہ بھٹکل میں رات سے موسلادھار بارش جاری تھی اور بارش کے چلتے آگ لگ گئی۔
View more
Thu, 01 Jul 2021 14:28:19
بھٹکل میں آج یکم جولائی کو صحافیوں نے پریس ڈے مناتے ہوئے بھٹکل کے معروف سماجی کارکن نثار احمد رکن الدین اور ریٹائرڈ استاد ڈی بی نائک کی تہنیت کی ۔ اس موقع پر مہمان خصوصی کے طور پر تشریف فرما اُترکنڑا ورکنگ جرنلسٹ اسوسی ایشن کے صدر رادھا کرشنا بھٹ نے کہا کہ صحافیوں کو اپنے دائرے میں رہ کر کام کرنا چاہئے، صحافیوں کا کام خبریں پہنچانا ہے
View more
Thu, 01 Jul 2021 13:13:06
پچھلے دنوں شہری حدود اور جالی پٹن پنچایت حدود میں مرغی کی دکانوں کا کچرا اٹھانے کے لئے ٹی ایم سی کی طرف سے روزانہ 50 روپے کی جگہ اچانک 200 روپے چارجس طے کیے جانے پر مرغی دکانداروں نے سخت اعتراض جتایا تھا اور کورونا لاک ڈاون کی وجہ سے کاروبار مندا ہونے کا حوالہ دیتے ہوئے سوال اٹھایا تھا کہ چھوٹی چھوٹی دکان والے صرف کچرا اٹھانے کے لئے ہر مہینہ 6000 روپے کیسے اورکہاں سے ادا کریں۔
View more
Thu, 01 Jul 2021 13:08:28
ہوناور گنونتے کے رہنے والے شریپاد ہیگڈے نامی ایک نوجوان کی دوستی پچھلے دنوں مبینہ طور پر ایک غیر ملکی خاتون سے ہوگئی۔ پھر وہاٹس ایپ چیاٹنگ کا سلسلہ شروع ہوا ۔ لیکن یہ دوستی شریپاد کو بڑی مھنگی پڑی کیونکہ خاتون کی طرف سے انعام و اکرام کی آس میں اس کو اپنے 4.90 لاکھ روپوں سے ہاتھ دھونا پڑگیا۔
View more
Thu, 01 Jul 2021 11:53:35
فضائی ایندھن کی قیمتوں میں آج ایک پندرہ دن کے وقفہ پر دوسری بار اضافہ کیا گیا ہے جس کی وجہ سے فضائی کرایہ بھی مہنگا ہونے کی خدشہ ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy