Wed, 30 Jun 2021 22:53:51
بھٹکل کا قومی تعلیمی ادارہ انجمن حامئی مسلمین قوم و ملت کے افراد کو تعلیم کے زیور سے آراستہ کرنے گذشتہ سو سالوں سے کوشاں ہے، مگرگذشتہ ایک سال سے کورونا وباء نے پورے ملک میں جو قہر برپا کیا ہے، اس کے نتیجے میں ایک طرف کئی تعلیمی ادارے بند ہوچکے ہیں تو وہیں کئی ادارے بند ہونے کے گگار پر کھڑے ہیں، ایسے میں وباء کی وجہ سے انجمن بھی متاثر ہوئے بغیر نہیں رہ سکا ہے، مگر حالات اس قدر دگرگوں ہونے کے باو
View more
Wed, 30 Jun 2021 18:59:35
شمالی کینرا کے سپرنٹنڈنٹ آف پولیس شیو پرکاش دیوراجو کے بیان کے مطابق کاروار، ہوناور اور بھٹکل پولیس اسٹیشنوں کو ترقی دے کر انسپکٹر پولیس اسٹیشن میں تبدیل کیا جارہا ہے اور اس کا قطعی اعلان کرنے کے لئے حکومت کے اگلے حکم کا انتظار کیا جارہا ہے۔
View more
Wed, 30 Jun 2021 18:32:59
یہاں کاوپ کے مودرنگڈی میں واقع ایک تارکول کارخانہ کے احاطہ سے آدھی رات کو ٹپّر لاری چوری کرنے کے معاملے میں پولیس نے 4 ملزمین کو گرفتار کرلیا ہے اور ان کے قبضہ سے مسروقہ لاری بر آمد کرلی ہے۔
View more
Wed, 30 Jun 2021 11:46:54
کورونا بحران نے لوگوں پر کس قدر گہرا منفی اثر ڈالا ہے اس کا اندازہ کریڈٹ انفارمیشن کمپنی (سی آئی سی) کی تازہ رپورٹ سے لگایا جا سکتا ہے۔
View more
Wed, 30 Jun 2021 11:43:34
مغربی بنگال کا موازنہ ایک بار پھر کشمیر سے کرتے ہوئے بی جے پی کے ریاستی صدر دلیپ گھوش نے آج ریاستی کمیٹی کے اجلاس میں کہا ہے کہ بنگال میں جس طریقے سے تشدد کے واقعات ہو رہے ہیں ایسے حالات تو کشمیر میں بھی نہیں ہیں۔ کشمیر سے موازنہ کیے جانے پر ایک بار پھر سیاسی بحث تیز ہوگئی ہے۔
View more
Wed, 30 Jun 2021 11:40:49
یوگی حکومت پر سخت حملہ کرتے ہوئے سماج وادی پارٹی کےسربراہ اکھلیش یادو نے کہا ہے کہ اترپردیش کی بی جے پی حکومت کی ساڑھے چار سالہ میعاد کار میں اترپردیش لاقانونیت کی بھینٹ چڑھ گیا۔
View more
Wed, 30 Jun 2021 11:38:02
وزیر اعظم نریندر مودی نے جموں ائر فورس اسٹیشن پر ڈرون حملے سے پیدا ہونے والے خطرے اور چیلنجوں پر تبادلہ خیال کے لئے آج یہاں ایک اعلی سطحی اجلاس منعقد کی جموں ائر فورس اسٹیشن پر گذشتہ اتوار کی شب ڈرون حملے کے دو دن بعد وزیر دفاع وزیر راج ناتھ سنگھ ، مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ ، ہوم سکریٹری اجے بھلا اور قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوبھال اور متعدد دیگر اعلی عہدیداروں نے وزیر اعظم کی رہائش گاہ پر اجلاس
View more
Wed, 30 Jun 2021 11:35:34
مرکزی حکومت ملک بھر میں کووڈ - 19 ٹیکہ کاری کی رفتار کو تیز تر کرنے اور اس کو توسیع دینے کے لئے عہد بستہ ہے۔ سبھی کے لئے کووڈ - 19 ٹیکہ کاری کا نیا مرحلہ 21 جون 2021 سے شروع کیا گیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy