Mon, 28 Jun 2021 23:10:46
کورونا وبا کی وجہ سے بے حال ہندوستانی معیشت کو مضبوطی فراہم کرنے کے لیے مرکزی وزیر مالیات نرملا سیتارمن نے پیر کے روز کووڈ-19 متاثرہ سیکٹرس کے لیے 1.1 لاکھ کروڑ روپے کے قرض گارنٹی منصوبہ کا اعلان کیا۔
View more
Mon, 28 Jun 2021 23:02:04
یہاں کے ایک نجی اسپتال میں ڈاکٹرکے پاس اپنا بلڈ پریشر چیک کروانے گیا ہوا ہندو جاگرن ویدیکے کارکن اچانک ہارٹ اٹیک ہونے کی وجہ سے دیکھتے ہی دیکھتے فوت ہوگیا۔
View more
Mon, 28 Jun 2021 18:54:32
اُڈپی کے مضافات میں واقع کلمت جمعہ مسجد کے لئے سرکاری طور پر الاٹ کی گئی اور وقف بورڈ کی طرف سے رجسٹرڈ زمین پر ہندو تنظیموں کی طرف سے تنازعہ کھڑا کیا گیا جس کے بعد ریاستی حکومت کی ہدایت کے مطابق اُڈپی ڈسٹرکٹ کمشنر نے الاٹمنٹ اور رجسٹریشن منسوخ کرنے کا جو فیصلہ کیا ہے اس کے خلاف 'جسٹس فار کلمت مسجد' کے بینر تلے پیر صبح احتجاجی مظاہرا منعقد کیا گیا۔
View more
Mon, 28 Jun 2021 12:03:21
وزیر برائے محنت شیورام ہبار نے کہا ہے کہ ریاستی حکومت کی جانب سے تعمیراتی مزدوروں کیلئے بھی کووڈ۔19 امدادی راحت پیکج منظور کیا گیا ہے۔
View more
Mon, 28 Jun 2021 11:49:06
بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی ریاستی ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن اور سابق رکن اسمبلی رام اقبال سنگھ نے دعویٰ کیا ہے کہ کووڈ19- کی پہلی لہر سے سبق نہ لینے کے سبب دوسری لہر میں ہر گائوں میں کم سے کم 10 لوگوں کی موت انفیکشن سے ہوئی۔
View more
Mon, 28 Jun 2021 11:45:13
ہریانہ میں کووڈ-19 کی عالمی وبا کی دوسری لہر کے پیش نظر دو مئی سے نافذ کیا گیا لاک ڈاون 5 جولائی تک بڑھایا گیا ہے، حالانکہ اس دوران کافی ساری پابندیاں ہٹا دی گئی ہیں۔ ہریانہ اسٹیٹ ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی کے آج یہاں جاری کردہ بیان کے مطابق کووڈ- 19 پازیٹیوٹی شرح اور انفیکشن کے نئے معاملات کی تعداد میں کمی آئی ہے لیکن وبا پر قابو پانے کے لئے احتیاطی تدابیر اختیار کرتے ہوئے وبائی الرٹ، سیف ہریانہ ک
View more
Mon, 28 Jun 2021 11:20:36
ٹیکہ کاری پر قومی تکنیکی صلاح کار، کورونا وائرس ورکنگ گروپ کے سربراہ ڈاکٹر این کے اروڑہ نے اتوار کو کہا کہ ہندوستان میں کورونا وائرس وبا کی دوسری لہر کم ہورہی ہے اور ڈیلٹا کے نئے ویریئنٹ ڈیلٹا پلس نے نئی تشویش پیدا کردی ہے،
View more
Mon, 28 Jun 2021 11:07:53
ماہر معاشیات سوامی ناتھن ایس اینکلسریا نے کہا ہے کہ ہندوستان کو آبادی بڑھانے کی ضرورت ہے۔ اگر ایسا نہ کیا گیا تو ملک کی مصیبت بڑھ سکتی ہے۔
View more
Sun, 27 Jun 2021 23:31:43
اتر پردیش میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کی سربراہی میں حکومت نے چار برسوں کے قلیل عرصہ میں کسانوں سے کیے گئے وعدوں کو پورا کیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy