Sun, 27 Jun 2021 23:18:17
یوپی میں کچھ ماہ بعد اسمبلی انتخابات ہونے والے ہیں۔ بہار میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے ساتھ مل کر حکومت چلانے والی نتیش کمار کی پارٹی جنتا دل یونائیٹڈ (جے ڈی یو) نے بھی یوپی کی انتخابی جنگ میں اترنے کا اعلان کیا ہے۔
View more
Sun, 27 Jun 2021 23:15:44
نائب صدر جمہوریہ ایم وینکیا نائیڈو نے ہندوستانی زبانوں کے تحفظ اور استحکام کے لئے عوامی تحریک کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ثقافتوں، روایتوں اور رواجوں کو اگلی نسل تک پہنچانے کا یہ بہت طاقتور ذریعہ ہے۔
View more
Sun, 27 Jun 2021 23:10:42
بھارتیہ جنتا پارٹی جموں و کشمیر یونٹ کے ترجمان بریگیڈیئر انیل گپتا نے دعویٰ کیا ہے کہ جموں کے ایئر فورس سٹیشن پر ہونے والا حملہ ایک 'ڈرون اٹیک' نہیں بلکہ 'بلون اٹیک' تھا۔
View more
Sun, 27 Jun 2021 23:07:31
وزیراعظم نریندر مودی نے کورونا کے دور میں ڈاکٹروں کی خدمات کی تعریف کرتے ہوئے ڈاکٹروں کو یکم جولائی کو منعقد ہونے والے ’ڈاکٹرس ڈے‘ کی پیشگی نیک خواہشات دیں اور کہا کہ ان کی خودسپردگی کی وجہ سے وبا سے لاتعداد لوگوں کی جان بچائی جاسکی ہے۔
View more
Sun, 27 Jun 2021 23:04:24
ہندوستان کے ساجن پرکاش نے سیٹے کولی روم میں فینا سے تسلیم شدہ اولمپک کوالیفائنگ ٹورنامنٹ میں 200 میٹر بٹر فلائی مقابلہ میں کسی بھی ہندوستانی کا اب تک سب سے تیز ایک منٹ 56:38 سیکنڈ کا وقت نکالا اور اولمپک کھیلوں ٹوکیو 2021 کے لئے اے کوالیفائنگ مارک حاصل کرلیا۔
View more
Sun, 27 Jun 2021 22:58:14
سماجو وادی پارٹی (ایس پی) کے صدر اکھلیش یادو نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) حکومت پر جمہوریت کا قتل کرنے کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ پنچایت صدور کی نامزدگی کو غیرجمہوری طریقہ سے روکے جانے سے انتخابات کی غیرجانبداری اور تقدس تباہ ہوا ہے۔
View more
Sun, 27 Jun 2021 18:10:30
شمالی کرناٹکا کے رائچور، باگلکوٹ، بیدر، کلبرگی اور یادگیر سمیت کئی علاقوں میں سنیچر رات سے مسلسل بارش سے کئی علاقے تالاب میں تبدیل ہونے کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔
View more
Sun, 27 Jun 2021 13:36:56
تعلقہ کے کوٹیشور روڈ پر واقع ڈندینا دُرگا دیوستھان میں چوری کی ناکام کوشش کی گئی ہے اور ناکام لوٹنے سے پہلے چور مندر میں واقع ایک سی سی ٹی وی کیمرا کو توڑ کر فرار ہوگیا ہے۔ واردات اتوار صبح منظر عام پر آئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy