Sat, 26 Jun 2021 23:43:44
فوجیوں، سرکاری ملازمین اور پنشنرس کا مہنگائی بھتہ روکے جانے سے متعلق کانگریس نے آج مرکز کی مودی حکومت کو پرزور طریقے سے تنقید کا نشانہ بنایا۔ ایک طرف کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے ٹوئٹ کر کے ٹی اے اور ڈی اے ریلیز نہ کیے جانے کے عمل کو ’لوٹ‘ قرار دیا اور کہا کہ یہ کسی جرم سے کم نہیں ہے، اور دوسری طرف کانگریس کے سینئر لیڈر ابھشیک منو سنگھوی نے پریس کانفرنس کے ذریعہ مہنگائی بھتہ روکے جانے کو دھ
View more
Sat, 26 Jun 2021 23:37:42
جموں و کشمیر معاملہ پر کل جماعتی میٹنگ ختم ہونے اور اتر پردیش میں جاری رسہ کشی کچھ کم ہونے کے بعد اب مودی کابینہ میں رد و بدل کو لے کر سیاسی ماحول گرم ہے۔ سیاسی گلیارے میں خبر گشت کر رہی ہے کہ یو پی الیکشن سے قبل کابینہ میں بڑے پیمانے پر ممکنہ تبدیلی ہوگی اور 27 نئے چہروں کو موقع مل سکتا ہے۔ ان ناموں میں جیوترادتیہ سندھیا، سشیل مودی، کیلاش وجے ورگیہ، سربانند سونوال، نارائن رانے اور بھوپندر یادو ک
View more
Sat, 26 Jun 2021 23:33:48
دہلی کانگریس نے آج ایک پریس کانفرنس کر کے آکسیجن ڈیمانڈ کو لے کر وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کے جھوٹ کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ انھوں نے جو غلطی کی ہے اس کے لیے ایف آئی آر درج کی جانی چاہیے اور انھیں اپنے عہدہ سے استعفیٰ بھی دینا چاہیے۔
View more
Sat, 26 Jun 2021 23:29:30
نیشنل کانفرنس کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے وزیر اعظم نریندر مودی کے ساتھ ہوئی کل جماعتی میٹنگ کو خوشگوار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ پہلا قدم تھا کہ جموں وکشمیر میں کس طرح حالات بہتر بنائے جائیں اور ایک سیاسی دور شروع کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ میں نے میٹنگ میں واضح کر دیا کہ لوگوں میں عدم اعتماد پیدا ہوا ہے جس کو دور کرنے کی ضرورت ہے۔
View more
Sat, 26 Jun 2021 23:24:34
مرکزی حکومت کے زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کی تحریک کو سات مہینے پورے ہونے کے موقع پر کانگریس نے کہا ہے کہ مودی حکومت سات سالوں سے کسانوں کے حقوق پامال کر رہی ہے اور گزشتہ ساتھ مہینے میں تو اس نے ظلم و ستم کی تمام حدود پار کر دی ہیں۔
View more
Sat, 26 Jun 2021 23:21:39
کورونا انفیکشن کا اثر کھیلوں پر لگاتار بڑھتا جا رہا ہے۔ کئی کرکٹ ٹورنامنٹس اس کورونا وائرس کی وجہ سے متاثر ہوئے ہیں۔
View more
Sat, 26 Jun 2021 23:00:19
دہلی بارڈرس پر متنازعہ زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کا دھرنا و مظاہرہ جاری ہے اور آج (26 جون) اس کے سات ماہ مکمل ہو گئے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy