Thu, 24 Jun 2021 23:35:25
حکومت نے آج کہا ہے کہ پاسپورٹ کو آدھار کارڈ سے لنک کرنے اور ایم پاسپورٹ پولیس ایپ سے ملک کے تمام پولیس اضلاع کو جوڑنے کا عمل تیزی کے ساتھ مکمل کیا جائے گا، جس کے بعد پاسپورٹ سروس آسان ہو جائے گی۔
View more
Thu, 24 Jun 2021 23:32:18
کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے کہا ہے کہ اتر پردیش میں گیہوں کی سرکاری خرید کی آخری تاریخ گزر چکی ہے، لیکن ایسے بہت سے کسان ہیں جن کا گیہوں نہیں خریدا گیا ہے۔ انہوں نے یوپی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ گیہوں خرید کی آخری تاریخ میں توسیع کر کے تمام کسانوں کے گیہوں کی خرید کو یقینی بنایا جائے۔
View more
Thu, 24 Jun 2021 23:26:22
اتر پردیش میں ایک باغ کے مالک نے 10 اور 11 سال کے دو دلت لڑکوں کو مبینہ طور پر درخت سے باندھ کر گھنٹوں بے رحمی سے پیٹا۔ یہ سزا دلت بچوں کو اس لیے دی گئی کیونکہ انھوں نے باغان سے جامن توڑے تھے۔
View more
Thu, 24 Jun 2021 23:22:55
دہلی میں وزیر اعظم نریندر مودی نے کشمیر کے تعلق سے کشمیر کی اہم سیاسی شخصیات کےساتھ ایک میٹنگ کی لیکن کشمیری پنڈتوں کا دعوی ہے کہ ان کے کسی نمائندہ کو اس اجلاس میں شرکت کے لئے مدعو نہیں کیا گیا۔
View more
Thu, 24 Jun 2021 23:16:17
جموں و کشمیر سے دفعہ 370 ہٹائے جانے کے تقریباً دو سال بعد وزیر اعظم نریندر مودی دہلی میں جموں و کشمیر کے سرکردہ لیڈروں کے ساتھ میٹنگ کر رہے ہیں۔
View more
Thu, 24 Jun 2021 19:55:52
مکان کی درستگی کے دوران اچانک دیوار گرجانے سے ایک مزدور دیوار کے اندر دب کر ہلاک ہوگیا جبکہ دوسرے کو بچالیا گیا۔ واردات کاروار تعلقہ کے سداشیو گڑھ کے ویشاواڑا میں جمعرات کو پیش آئی۔
View more
Thu, 24 Jun 2021 14:06:45
کورونا پر قابو پانے کے لئے 21 جون کو پورے ملک میں کورونا ویکسی نیشن کی سب سے بڑی مہم چلائی گئی تھی جس میں اول نمبر پر مدھیہ پردیش میں سب سے زیادہ 14.7 لاکھ لوگوں کو کورونا کا ٹیکہ لگوایا گیا تھا تو دوسرے نمبر پر ریاست کرناٹک میں 10.36 لاکھ لوگوں کو ویکسین دی گئی تھی۔ اسی طرح اس ایک دن میں ضلع اُترکنڑا میں 38,718 لوگوں کو ویکسین دے کرکرناٹک میں اُترکنڑا کو دسواں مقام حاصل ہوا تھا، مگر پتہ
View more
Thu, 24 Jun 2021 13:30:13
ملک کی بیشتر ریاستوں میں جہاں لگاتار بارش ہو رہی ہے وہیں قومی راجدھانی دہلی میں لوگوں کو شدید گرمی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ دہلی کا درجہ حرارت اس وقت 40 ڈگری سیلسیس سے تجاوز کر چکا ہے اور خیال کیا جا رہا ہے کہ اس مہینے گرمی سے نجات نہیں مل پائے گی۔
View more
Thu, 24 Jun 2021 13:03:08
بارہ بنکی میں رام سنیہی گھاٹ پر تحصیل والی غریب نواز مسجدکےشہید کئے جانے کے خلاف سنی وقف بورڈ کی پٹیشن کو سنجیدگی سے لیتے ہوئے الہ آباد ہائی کورٹ نے انتظامیہ کو سخت نوٹس جاری کیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy