Thu, 24 Jun 2021 11:56:49
تیز گیند باز ٹِم ساوٌتھی کی قیادت میں گیند بازوں کی لاجواب کارکردگی کی بدولت نیوزی لینڈ نے ہندوستان کو آئی سی سی عالمی ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کے چھٹے اور آخری دن بدھ کے روز دوسری اننگ میں 170 رن پر سمیٹ دیا جس سے اسے عالمی ٹیسٹ چیمپئن بننے کے لیے 139 رن کا ہدف ملا اور اس ہدف کو اس نے 45.5 اوور میں دو وکٹ کے نقصان پر 140 رن بنا کر حاصل کر لیا۔ اس طرح نیوزی لینڈ نے پہلا آئی سی سی عالمی ٹیسٹ چیمپئن
View more
Thu, 24 Jun 2021 11:44:24
ضلع پنچایت میٹنگ ہال میں ضلع کے انچارج وزیر ایس ٹی سوم شیکھر کی صدارت میں کووڈکا جائزہ لینے کیلئے اجلاس منعقد کیا گیا۔
View more
Thu, 24 Jun 2021 11:24:51
ملک میں ایندھن کی بڑھتی ہوئی قیمتوں اور آسمان کو چھوتی مہنگائی کے خلاف ویلفیئر پارٹی آف انڈیا کی طرف سے بھٹکل شمس الدین سرکل کے قریب واقع پیٹرول بنک کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔
View more
Thu, 24 Jun 2021 11:15:53
وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ آج دوپہر کو کاروار میں واقع سی برڈ بحری اڈہ کا دورہ کریں گے۔ وہ دہلی سے گوا سے پہنچیں گے اور وہاں سے ہیلی کاپٹر کے ذریعہ دوپہر 1.30 بجے آئی این ایس کدمبا بحری اڈے پر اتریں گے۔
View more
Wed, 23 Jun 2021 23:39:28
بھٹکل کے جالی پٹن پنچایت حدود میں تعمیر کئے جارہے انڈر گراونڈ ڈرینیج (یو جی ڈی) کا مسئلہ بارش کے بعد مزید پیچیدہ ہونے کے بعد گذشتہ روز جالی پنچایت آفس میں واٹر بورڈ انجینر سمیت بھٹکل انڈر گراونڈ ڈرینیج کے کام کرنے والے کنٹریکٹر کے ساتھ میٹنگ کا انعقاد کیا گیا تھا جس میں یہ طئے پایا کہ جتنے بھی چمبروں میں پانی اوور فلو ہورہا ہے اور جن چمبرس سے کنویں خراب ہونے کا خدشہ ہے، اُن تمام چمبرو
View more
Wed, 23 Jun 2021 23:24:06
میسورو میں کورونا وائرس سے متعلق ’ڈیلٹا پلس‘ شکل کا پہلا کیس سامنےآیا ہے۔ تاہم متاثرہ شخص کو اس مرض کی کوئی علامت نہیں ہے اور جو بھی اس کے ساتھ رابطہ میں آیا ہے وہ انفکیشن میں نہیں ہے۔ ریاستی وزیر صحت ڈاکٹر کے سدھاکر نے یہ جانکاری دی۔
View more
Wed, 23 Jun 2021 23:17:45
ممتاز قانون دن و صدر کل ہند مجلس تعمیر ملت ضلع گلبرگہ جناب عبدالجبار گولہ ایڈوکیٹ نے اپنے صحافتی بیان میں مہنگائی میں دن بہ دن اضافہ پر اپنی تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس معاملہ میں منتخب نمائیندوں کی خاموشی افسوس ناک ہے۔
View more
Wed, 23 Jun 2021 23:13:49
دہلی میں جمعرات (24 جون) کو پی ایم مودی کے ساتھ ہونے والی کل جماعتی میٹنگ کو لے کر جموں و کشمیر میں ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔
View more